ٹیگس - چہلم
حجت الاسلام حسین مسعودی:
سرزمین پاکستان شیعہ عالم دین حجت الاسلام حسین مسعودی نے اپنے ایک بیان میں کہا : نواسہ رسول نے اسلام اور دین دشمن قوتوں کے خلاف علم جہاد بلند کرکے رہتی دنیا تک کے انسانوں کو پیغام دیا کہ جب بھی دین پر وقت پڑے اسلام کی سربلندی اور استحکام کیلئے عملی کام کے ذریعے اس کا دفاع کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 424593 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
لاہور حکومت نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر لاہور کے سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہنے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424567 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
امام بارگاہ امام حسن (ع) پہ بعد از ظہرین مجلس عزا ہوئی مغربین کے بعد جلوس برآمد ہوا، جو مقرر کردہ راستوں سے گزر کر امام بارگاہ امام زین العابدین (ع) پر اختتام پذیر ہوگا، جلوس کے راستوں میں نیاز و لنگر اور سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424504 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

سرگودہا پاکستان:
سرگودہا انتطامیہ نے چہلم امام حسین علیہ السلام پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424417 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی فراھم کئے جانے پر قدر دانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 8780 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
امسال چہلم کے موقع پر عراق میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت امام حسین و حضرت عباس علیھما السلام نے 7 ھزار انجمنوں کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمت رسانی کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8720 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے ملک کی حالیہ صورت حال پر حکومت کو فوری طور پر نوٹس لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: چہلم سے پہلے اس طرح کی بد انتظامی اورغفلت عزاداری کے خلاف سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6234 تاریخ اشاعت : 2013/12/18

خبر کا کوڈ: 6233 تاریخ اشاعت : 2013/12/18