21 November 2015 - 12:26
News ID: 8720
فونت
امسال چہلم کے موقع پر عراق میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت امام حسین و حضرت عباس علیھما السلام نے 7 ھزار انجمنوں کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمت رسانی کی خبر دی ۔
زائرين اربعين


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی عراق سے رپورٹ کے مطابق، شعبہ شعائر اور حرم حضرت امام حسین و حضرت عباس علیھما السلام سے وابستہ عراق و عالم اسلام کی انجمنوں کے چئرمین شیخ ریاض نعمه السلمان نے 7 ھزار انجمنوں کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمت رسانی کی خبر دی ۔


انہوں نے کہا: ابھی تک 5 هزار انجمنوں کے نام ثبت کئے جاچکے ہیں اور یقینا 15 صفر تک یہ تعداد 7هزار پہونچ جائے گی ۔


شیخ ریاض نے مزید کہا: گذشتہ برس 6652 مراکز ثبت کئے گئے تھے مگر امسال تعداد میں اضافہ کا قوی امکان ہے ۔


انہوں نے نیز تاکید کی کہ انجمنوں اور خیمے گاہوں کے متولیوں کا اجلاس منعقد کیا گیا اور انہیں بہتر سے بہتر خدمات دینے کے طریقے بتائے گئے  ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬