18 November 2015 - 16:37
News ID: 8713
فونت
حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے داعش سے مقابلے کے تاکید کرتے ہوئے اس دھشت گرد گروہ سے مقابلہ اولویت قرار دیا ۔
حجت الاسلام و المسلمين سيد عمار حکيم

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے اپنے دفتر میں قبائل کے سرداروں سے ملاقات میں انہیں عوامی فورس میں شامل ہونے کی تاکید کی ۔


انہوں ںے مزید کہا: قبائل عراق کے قومی پروجیکٹ کی حمایت اور ملک کی ترقی میں موثر اقدام کریں ۔


مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے قبائلی جوانوں کو عوامی فورس کا حصہ بننے کی تاکید کی اور کہا: پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے سبب عراق اقتصادی مشکلات سے روبرو ہے ۔


انہوں نے داعش ، دیگر دھشت گرد تحریکوں سے مقابلہ اور مقبوضہ مناطق کی آزادی عراق کی اولویت شمار کیا اور کہا: اصلاحات سنجیدگی اور ملک کے آئین کے تحت انجام پائیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬