امام سجاد

ٹیگس - امام سجاد
حضرت امام سجاد (ع) ایسے بلند اخلاق کے مالک تھے کہ مومنین کے دل ان کی طرف کھنچے چلے آتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 443687    تاریخ اشاعت : 2020/09/15

آیت الله صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے کہا: لوگوں کے ساتھ نیک تعلقات کا بہترین طریقہ انصاف کی مراعات ہے۔
خبر کا کوڈ: 442920    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امام سجاد (ع) نے اپنے کردار و عمل کے ذریعے یزیدیت کو بے نقاب کیا اور حسینیت کے خدوخال کو جس طرح واضح کیا،
خبر کا کوڈ: 441358    تاریخ اشاعت : 2019/09/24

آیت‌ الله ری شهری:
خبرگان رهبر کونسل میں شھر ری کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ظلم کے برابر استقامت، الھی توفیق ہے کہا: سقیفہ امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کی دستاویز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437633    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

امام چھارم حضرت علی‌ بن الحسین علیھما السلام اپنی ۳۴ سالہ حیات میں شیعت کو نئی حیات عطا دینے ، دشمن سے غیر مستقیم مقابلہ کرنے اور ثقافتی ، معنوی و الھی معارف کی تبیین میں مصروف رہے ۔
خبر کا کوڈ: 437342    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

واقعہ کربلا کے بعد اسیران حرم کی قافلہ سالاری، دشمن کے دربار میں دندان شکن خطبہ سے یزیدیت کو باطل اور حسینیت کو حق ثابت کرنا اور اپنے کردار و کلام سے حقیقت ابدی کو محفوظ کرنا عین مقصد اسلام تھا۔ اگر آپ ببانگ دہل حق و حقانیت کی تبلیغ کرتے تو شاید اسلام کی حقیقی تصویر صحیفہ سجادیہ آج ہم تک نہ پہنچ پاتی۔ نامساعد حالات میں امام سجاد علیہ السلام نے انسانیت کے پیغام کی اشاعت میں کوئی وقفہ نہیں کیا بلکہ سیاست کے شکنجوں کے سخت ہونے کے باوجود آپ الٰہی مشن میں کوشاں رہے۔
خبر کا کوڈ: 437324    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435958    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

رسا نیوز ایجنسی - امام سید سجاد علیہ السلام نے عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد قبلہ کا رخ کر کے پہلے پروردگار کی حمد و ثنا کی اور پھر اس ماہ کا شکرانہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5788    تاریخ اشاعت : 2013/08/08

امام سجاد سے منقول؛
رسا نیوز ایجنسی - صحیفہ سجادیہ میں امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول وداع ماہ مبارک رمضان کی دعا وہ ارزش مند کلمات ہیں جو اس ماہ کی عظمت و فضیلت کے بیانگر ہیں۔ سید اشھد حسین نقوی
خبر کا کوڈ: 5787    تاریخ اشاعت : 2013/08/08