ٹیگس - وسیم رضوی
علامہ شیخ محسن علی نجفی:
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقت اکبر صاحب نے کہا کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے، جس گستاخ نے یہ فلم بنائی ہے، وہ حکومتی عہدیدار ہے، اس پر کرپشن کے چارجز ہیں۔ ایک بار اس نے کہا تھا کہ رام میری خواب میں آئے ہیں اور رو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441362 تاریخ اشاعت : 2019/09/25
مولانا شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ وسیم رضوی شیعہ وقف بورڈ کے نام پر ملت تشیع کو بدنام کرنیکی کوشش کررہا ہے جبکہ درحقیقت اس شخص کا شیعہ فرقہ سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436640 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
شیعہ وقف بورڈ کے چیرمین وسیم رضوی نے اپنے بیان سے اسلام دشمنی کا کھلے عام مظاھرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433591 تاریخ اشاعت : 2018/01/11