دھمکی - صفحه 2

ٹیگس - دھمکی
شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 435954    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

ایک انتہا پسند برطانوی نوجوان نے برطانیہ میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435088    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 434925    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

محمود عباس :
امریکی نائب صدر سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات منسوخ کرنے پر امریکہ نے فلسطینی صدرکو سخت نتائج کی دھمکی دے دی ۔
خبر کا کوڈ: 432157    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے پاکستان کی امداد روکنے اور نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنےکی دھمکی دے دی ہے پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں۔ دہشت گردوں کومحفوظ ٹھکانے فراہم کرنےوالوں کونوٹس پررکھ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429612    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یومِ شہادت کے موقع پہ عزاداری کے قیام اور اس المناک دن کے احیاء کی خاطر سامراء میں لاکھوں زائرین نے روضہ میں عزاداری و زیارت کی ۔
خبر کا کوڈ: 427293    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

آل سعود حکومت کی علمائے اسلام کو کھلی دھمکی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود بنی یھود حکومت نے اعلان کیا اگر ظلم کی مخالفت یا مظلوم کی حمایت میں احتجاج کیا تو ائمہ جمعہ کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9197    تاریخ اشاعت : 2016/03/25