ساجد علی نقوی - صفحه 2

ٹیگس - ساجد علی نقوی
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی مشھور مذھبی شخصیت نے تاکید کی : ہم ایمان، یقین محکم، اسلامی جذبے اور خدا و رسول کی تعلیمات پر عمل کی بجائے مادی وسائل و پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7026    تاریخ اشاعت : 2014/07/16

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تحفظ پاکستان بل پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ملک میں آئین کی بالادستی ہوتی تو تحفظ پاکستان جیسے بل کی ضرورت نہ پڑتی ۔
خبر کا کوڈ: 6978    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے رمضان المبارک 1435 ھ کے آغاز پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: رمضان میں تطہیر نفس میں اخلاص و کوشش سے آفاق کے در کھل سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6958    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے شامی دھشت گردوں کے ہاتھوں جلیل القدر اصحاب رسول حضرت عمار بن یاسر اور حضرت اویس قرنی کے مزارات مقدس کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کی سربراہ تنظیم او آئی سی سے ایکشن کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6573    تاریخ اشاعت : 2014/04/02

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں کہا: چند سازشی عناصر فرقہ واریت کی آڑ میں مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6536    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں کہا: چند سازشی عناصر فرقہ واریت کی آڑ میں مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6535    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے تاکید کی : اسلامی ثقافت کے فروغ اور اتحاد امت سے ہی مسلمان طاغوتی طاقتوں کے عزائم کو خاک میں ملا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6495    تاریخ اشاعت : 2014/03/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کی : ملک کو سخت ترین حالات کا سامنا ہے وحدت سے ہی مستحکم و توانا پاکستان حاصل کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6199    تاریخ اشاعت : 2013/12/09

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان و شیعہ علماء کونسل پاکستان سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اپنے اعلیٰ وفد کے ہمراہ گلگت کے پانچ روزہ دورہ پر پہونچے جہاں مومنین نے انکا شاندار استقبال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5986    تاریخ اشاعت : 2013/09/25

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان و شیعہ علماء کونسل پاکستان سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اپنے اعلیٰ وفد کے ہمراہ گلگت کے پانچ روزہ دورہ پر پہونچے جہاں مومنین نے انکا شاندار استقبال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5986    تاریخ اشاعت : 2013/09/25

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے دینی درسگاہ سلطان مدارس پاکستان میں کہا: ڈیرا اسماعیل خان سے دہشت گرد شام روانہ کرنے کیلئے ازاد کرائے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5803    تاریخ اشاعت : 2013/08/13

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ رھبر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے تاکید کی : ہم پاکستان کو عالم اسلام میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5772    تاریخ اشاعت : 2013/08/06

حجت الاسلام سید ساجدعلی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجدعلی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدیجہ کے مال نے اسلام کی بنیادوں کو مستحکم کیا کہا: خدیجہ رسول اسلام کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5673    تاریخ اشاعت : 2013/07/20