Tags - ساجد علی نقوی
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سید منور حسن کے صاحب زادے سے اظہار تعزیت کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سید منور حسن کا ملکی سیاست میں اہم کردار رہا ہے، سید منور حسن بااخلاق شخصیت تھے۔
News ID: 443020    Publish Date : 2020/06/27

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستانی ریاست اور عوام اپنے اصولی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔
News ID: 442967    Publish Date : 2020/06/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تمام زائرین کو تفتان قرنطینہ کے بعد گھروں کو روانہ کیا جائے یا تمام کو انکے صوبوں میں قائم قرنطینہ میں لایا جائے تاکہ زائرین کو دو دو بار مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
News ID: 442319    Publish Date : 2020/03/16

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کا استعمار امریکہ، اس کا بغل بچہ اسرائیل اور اس کے حواری ہیں۔
News ID: 441958    Publish Date : 2020/01/19

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان:
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی عوام جمعہ10 جنوری کو پاکستان بھر میں پر امن احتجاج کریں۔
News ID: 441914    Publish Date : 2020/01/08

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ ہمارے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے تجربات بہت تلخ ہیں اس لئے انہیں ضرور ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔
News ID: 440896    Publish Date : 2019/07/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا پاک ایران تعلقات میں زمینی حقائق کا ادراک و اظہار تقاضا وقت ہے ۔
News ID: 440261    Publish Date : 2019/04/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین حق کے غلبے‘ اسلامی شعائر و اقدار کے فروغ‘ بقائے اسلام‘ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے ایسی لہو رنگ جدوجہد کی جو تاقیامت ہر حریت مند اور صاحب عمل کے لئے رہنمائی کا مینار قرار پاتی رہے گی۔
News ID: 440153    Publish Date : 2019/04/11

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ کتنی ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئی ہیں ۔
News ID: 440038    Publish Date : 2019/03/23

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خاتمے کےلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
News ID: 439414    Publish Date : 2018/12/20

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پیرس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے دہشتگردی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 8697    Publish Date : 2015/11/15

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ ہم سر جھکا کر نہیں سر اٹھا کر اور کٹا کر چلنے والے ہیں کہا: عزاداری تشیع کے وقار اور وجود کا مسئلہ ہے ۔
News ID: 8562    Publish Date : 2015/10/14

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کہا : پاکستان کو مشرق وسطی کے معاملات میں مصالحانہ کردرار ادا کرنا چاہئے ۔
News ID: 8004    Publish Date : 2015/04/06

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - علامہ اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں کہا: علامہ اقبال نے مسلمانوں کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات کا درس دیا ۔ رسا نیوز
News ID: 7453    Publish Date : 2014/11/08

رسا نیوز ایجنسی - اس جدوجہد نے اس اصول کی بنیاد ڈال دی ہے کہ جب بھی، جس دور میں بھی، جس خطے میں بھی اور جن حالات میں بھی اس قسم کی صورت حال درپیش ہو تو عظیم مقاصد اور اجتماعی مفادات کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہئے۔
News ID: 7436    Publish Date : 2014/11/02

حجت السلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت السلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر وفا عباس سے ملاقات میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ قومی و ملی معاملات میں نمایاں کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 7425    Publish Date : 2014/10/29

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے نوابشاہ دورے پر ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب میں کہا: اس بار کا محرم اپنے بل بوتے پرمنانا ہے ۔
News ID: 7417    Publish Date : 2014/10/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مولانا فضل الرحمن پر خود کش حملہ کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 7404    Publish Date : 2014/10/25

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں امن و بھائی چارے کی خاطر ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں کہا: کسی فریق کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی ۔
News ID: 7251    Publish Date : 2014/09/14

رسا نیوز ایجنسی - جب ہم امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی شہادت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں کو امیر المومنین (ع) کی ذات اور جسم سے دشمنی نہیں تھی بلکہ ان کی فکر اور اصلاحات سے عدوات تھی جو کہ علی ابن ابی طالب علیھما السلام نے سیاسی، معاشی اور معاشرتی میدانوں میں کی تھیں۔ لہذا کہا جاسکتا ہے کہ امیر المومنین، کی شہادت ایک شخص یا فرد کی نہیں بلکہ ایک سوچ، فکر اور نظریے کی شہادت ہے ۔
News ID: 7037    Publish Date : 2014/07/20