ٹیگس - دین
ٹیگ: دین
کچھ دیر پہلے؛
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
نیوز کوڈ: 443671 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
لوح | عالم دین کی عبا سے بالاتر
نیوز کوڈ: 443151 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : آل محمد ع نے وقت کے ظالم اور جابر حکمرانوں سے مفاہمت کرنے کی بجائے ان کے کردار کو بے نقاب کیا ۔
نیوز کوڈ: 442896 تاریخ اشاعت : 2020/06/07
سرزمین پاکستان کی مایہ ناز شخصیت اور مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابوالحسن (ناصر ملت) دماغی سکتہ کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
نیوز کوڈ: 442534 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442475 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
ایس یو سی اور دیگر کمیٹیوں کے سربراہوں و شخصیتوں نے مولانا قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر پاکستانی شخصیتوں کا اظہار غم
کرتے ہوئے کہا: علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے، پروردگار مرحوم کی مغفرت و علو درجات اور پسماندگان کو صبرت دے ۔
نیوز کوڈ: 442425 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔
نیوز کوڈ: 442315 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
اسلامی امت عالمی کونسل نے اپنے ایک بیان میں جمہوریہ آذربایجان کے ایک عالم دین کی زندان سے رہائی پر مبارکباد پیش کی اور اس ملک کے شیعوں کی حمایت کو واجب کفائی جانا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442183 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ دین کی تعلیم حاصل کرنا ہر مومن مسلمان پر فرض ہے ۔
نیوز کوڈ: 442155 تاریخ اشاعت : 2020/02/22
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری:
اصغریہ تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہزاد رضا نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میں آپ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، انقلاب اسلامی و ولایت فقیہ کا دفاع، فکری انحرافات کی مخالفت، مرد و زن کیلئے نماز جماعت کا بھرپور اہتمام آپ کے نمایاں کارنامے ہیں۔
نیوز کوڈ: 441750 تاریخ اشاعت : 2019/12/13
اہلسنت عالم دین:
پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے اور مسلمانوں کو ہر دور سے زیادہ عصر حاضر میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔
نیوز کوڈ: 441739 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یاد دہانی کی: امام رضا(ع) نے روایت میں تقوے کو واجبات پر عمل اور محرمات سے دوری بیان کیا ہے، نیز امیرالمؤمنین علی(ع) نے تقوے کی چار بنیادیں قرار دی ہیں کہ وہ خدا کا خوف، قران کریم پر عمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی ہے ۔
نیوز کوڈ: 441730 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
لبنانی سنی عالم:
لبنانی عالم کے مطابق وہابیت برطانوی تخیلق ہے اور بعض مغربی ممالک اسی وجہ سے اس طرز فکر کی حمایت کرتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 441629 تاریخ اشاعت : 2019/11/20
پاکستان کے سنی عالم دین:
تحریک صراط مستقیم کے زیرا ہتمام مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ لاہور میں ”فضائل جہاد“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 441333 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔
نیوز کوڈ: 441276 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
سید سعید الحسن شاہ :
صوبائی وزیر اوقاف نے کہا کہ کربلا میں حق اور باطل کی جنگ تھی جس میں حق کی فتح ہوئی۔
نیوز کوڈ: 441272 تاریخ اشاعت : 2019/09/12
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
معروف عالم دین نے کہا کہ حسینی قیام سے مسلم حکمرانوں کو جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا ۔
نیوز کوڈ: 441230 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
آیت اللہ سید احمد علم الھدی :
صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے رجعت پسندوں کے مقابلے اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا اور آپ نے اعلان بھی کیا تھا کہ ہمارے قیام کا اصل مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔
نیوز کوڈ: 441229 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوانی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
نیوز کوڈ: 441201 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عید مباہلہ کی بابرکت ساعتوں میں ہمیں اس عہد کی تجدید کرنا ہوگی کہ دین حق کی سربلندی اور ترویج کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔
نیوز کوڈ: 441140 تاریخ اشاعت : 2019/08/25