اسد الدین اویسی

ٹیگس - اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی:
اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441842    تاریخ اشاعت : 2019/12/30

راہل گاندھی:
کانگریس ھندوستان کے رہنما راہل گاندھی نے تارکین وطن کی شہریت سے متعلق ھندوستان کے متنازع بل کی منظوری کو ھندوستانی آئین پر حملہ قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441740    تاریخ اشاعت : 2019/12/11

اسدالدین اویسی:
اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں،ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کیلئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی ۔
خبر کا کوڈ: 441610    تاریخ اشاعت : 2019/11/13

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین:
ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441462    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

حیدرآباد شہر کے مسلمانوں کی اسمبلی کے جنرل سیکرٹری اسد الدین اویسی نے دہشتگردوں کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مرقد پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428450    تاریخ اشاعت : 2017/06/08