ٹیگس - بہرام قاسمی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427324 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427289 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 427229 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427202 تاریخ اشاعت : 2017/03/30
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت علاقے اور پوری دنیا میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427160 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ ترکی، دیگر ملکوں پر الزام تراشی اور اپنے بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کر کے اپنی مداخلت پسندانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے کہا: یمن پرسعودیہ کے جارحانہ حملے سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427127 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
بہرام قاسمی :
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صدر مملکت حجت الاسلام حسن روحانی کا دورہ ماسکو دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427111 تاریخ اشاعت : 2017/03/26
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی مالی اور سیاسی حمایت کا راستہ روکے جانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427053 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کی کھلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426957 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ہونے والے خودكش حملوں كی شدید الفاظ میں مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ دہشتگرد عناصر اپنی ناكامی اور شكست كو چھپانے كے لئے شامی عوام سے بدلہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426913 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے بالخصوص زائرین پر ہولناک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426841 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران انسانی حقوق کے قوانین کے حوالے سے قومی اور بین الاقوامی اصولوں اور فرائض سے مکمل طور واقف ہے اور اس حوالے سے اہم عالمی سطح پر اقدامات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426787 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب خطے میں بدگمانی اور اختلاف پھیلانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426742 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت شام اور مخالفین کا ایک میز پر آںا امید افزا قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 426722 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بی گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی
خبر کا کوڈ: 426564 تاریخ اشاعت : 2017/02/27
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی بین الاقوامی قانون اور اصول کی پابندی نہیں کرتی اور یہ حکومت آج بھی علاقے اور پوری دنیا کے لئے خطرہ شمارہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426439 تاریخ اشاعت : 2017/02/20
بہرام قاسمی:
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مغربی ممالک کی جانب سے ایران مخالف انسانی حقوق کے خلاف ورزی کے حوالے سے قرارداد کی منظوری کو مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426420 تاریخ اشاعت : 2017/02/19
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : صہیونیوں کا دامن بے شمار غیرانسانی جرائم کی کاروائیوں بالخصوص مظلوم فلسطینی قوم پر مظالم ڈھائے جانے سے سیاہ ہے جس کا ذکر عالمی اداروں نے بھی متعدد بار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426357 تاریخ اشاعت : 2017/02/16
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی بیانات کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426348 تاریخ اشاعت : 2017/02/16
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان کو مخصوص اور ہیجان انگیز ماحول سے متاثر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426339 تاریخ اشاعت : 2017/02/15