ٹیگس - بہرام قاسمی
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر لاھور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426313 تاریخ اشاعت : 2017/02/14
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : متحدہ عرب امارات سے بھی کوئی خاص توقع نہیں رکھی جا سکتی اس لئے کہ یہ ملک، کافی حد تک سعودی عرب سے ہی وابستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426270 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
بہرام قاسمی:
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426222 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426194 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا: میزائلی معاملات کو ایران کے عوام ، اقتدار اعلی اور حکومت سے متعلق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426156 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکا کی کشتی اور ریسلنگ ٹیم کو ایران میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426129 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
امریکا کو ایران کا سخت انتباہ؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کے میزائلی تجربات کے بارے میں امریکا کی قومی سلامتی کے امور کے مشیر کے دعوؤں کو بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 426083 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
بہرام قاسمی :
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے اقدام کے مقابلے میں موثر اقدام عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426027 تاریخ اشاعت : 2017/01/31
بہرام قاسمی:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو امریکہ کے مفادات کے محافظ کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم تارکین وطن پر پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے طلب کیا اور ان کو ایک احتجاجی نوٹس جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 425996 تاریخ اشاعت : 2017/01/29
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : اعلی برطانوی حکام کے ایسے بیانات سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 425946 تاریخ اشاعت : 2017/01/27
بہرام قاسمی:
ایران کسی بھی وجہ اور منطق کے تحت جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ پھر سے شروع کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 425891 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
روضہ منورہ امام رضا (ع) سے گردوغبار کی صفائی کے مراسم میں آج ایک خصوصی مہمان وہ شخص تھے جس کی بہادری کا چرچہ شام سے کربلا تک ہےجس کا نام مسلمانوں کے لئے امید اور اسلام کے دشمنوں کے لئے خوف کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 425749 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ دنوں افغانستان میں ہونے والے بمب دھماکوں اور دھشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425745 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو پھانسی دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425720 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کو کویت کے ذریعے خلیج فارس تعاون کونسل کا کوئی بھی پیغام ابھی تک دریافت نہیں ہواہے-
خبر کا کوڈ: 425694 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425616 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد کے بیانات پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا : سعودی عرب دہشتگرد اور تکفیری گروہوں کی مدد و حمایت کرکے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425557 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ترک حکام کو چاہئے کہ وہ شام کے بارے میں ماسکو سمجھوتے کے منافی اقدامات نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 425509 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : دہشت گردی اور تشدد کی روک تھام کے لئے تمام ملکوں کے درمیان اتحاد، اجماع اور ارادے کی پختگی کی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425430 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے مطالبات کی حمایت اور صہیونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کی مخالفت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 425271 تاریخ اشاعت : 2016/12/24