ٹیگس - بہرام قاسمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرات خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425184 تاریخ اشاعت : 2016/12/20
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425044 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تمام ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 425024 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران مقبوضہ فلسطین کے مختلف مقامات پر ناجائز صیہونی حکومت کی آبادکاری کے نئے منصوبوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424980 تاریخ اشاعت : 2016/12/10
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران سے منسلک جاسوس ٹیم کو سزا دینے کے سلسلے میں سعودی عرب کے حالیہ دعوؤں کو بےبنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424960 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب منی میں ہونے والے حادثے میں جانوں کی ضیا پر جواب دینے کی بجائے مسلمانوں کے مقدس مقامات کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424941 تاریخ اشاعت : 2016/12/08
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ میں ایران کے خلاف پابندیوں میں توسیع کے بل کی منظوری ، ایٹمی معاہدے اور امریکی وعدوں کے برخلاف ہے-
خبر کا کوڈ: 424830 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424624 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
بہرام قاسمی:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کیلئے یورپی یونین کے دوبارہ عزم کا خیر مقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424489 تاریخ اشاعت : 2016/11/15
بہرام قاسمی:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کیلئے یورپی یونین کے دوبارہ عزم کا خیر مقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424489 تاریخ اشاعت : 2016/11/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424488 تاریخ اشاعت : 2016/11/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424488 تاریخ اشاعت : 2016/11/15
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424435 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424435 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : دہشتگرد عراق میں اپنے شیطانی عزائم میں بری طرح شکست کھا چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424299 تاریخ اشاعت : 2016/11/06
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : دہشتگرد عراق میں اپنے شیطانی عزائم میں بری طرح شکست کھا چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424299 تاریخ اشاعت : 2016/11/06
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نے کہا : بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں اور ان کی حمایت روس اور ایران اور عالمی برادری کا اخلاقی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424052 تاریخ اشاعت : 2016/10/25

ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423967 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423967 تاریخ اشاعت : 2016/10/21