Tags - بہرام قاسمی
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس میں دسیوں افراد کے مارے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 428042    Publish Date : 2017/05/13

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہرموصل میں واقع اسکول پر دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے راکٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
News ID: 427931    Publish Date : 2017/05/06

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے ۔
News ID: 427908    Publish Date : 2017/05/04

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 427793    Publish Date : 2017/04/29

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اپنے ملک میں شرپسند گروہوں کی موجودگی اور ایران کے خلاف ان کی کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔
News ID: 427756    Publish Date : 2017/04/27

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرے۔
News ID: 427486    Publish Date : 2017/04/14

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 427477    Publish Date : 2017/04/13

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ مغربی فریق بھی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کو یقنی بنائے۔
News ID: 427472    Publish Date : 2017/04/13

اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 427465    Publish Date : 2017/04/12

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف خطے کو بدامنی کا شکار کرنے کے الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 427328    Publish Date : 2017/04/06

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 427324    Publish Date : 2017/04/05

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 427289    Publish Date : 2017/04/04

ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
News ID: 427229    Publish Date : 2017/04/01

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
News ID: 427202    Publish Date : 2017/03/30

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت علاقے اور پوری دنیا میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث ہیں۔
News ID: 427160    Publish Date : 2017/03/28

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ ترکی، دیگر ملکوں پر الزام تراشی اور اپنے بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کر کے اپنی مداخلت پسندانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے کہا: یمن پرسعودیہ کے جارحانہ حملے سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔
News ID: 427127    Publish Date : 2017/03/27

بہرام قاسمی :
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صدر مملکت حجت الاسلام حسن روحانی کا دورہ ماسکو دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
News ID: 427111    Publish Date : 2017/03/26

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی مالی اور سیاسی حمایت کا راستہ روکے جانے پر زور دیا ہے۔
News ID: 427053    Publish Date : 2017/03/23

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کی کھلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 426957    Publish Date : 2017/03/18

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ہونے والے خودكش حملوں كی شدید الفاظ میں مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ دہشتگرد عناصر اپنی ناكامی اور شكست كو چھپانے كے لئے شامی عوام سے بدلہ لے رہے ہیں۔
News ID: 426913    Publish Date : 2017/03/16