ٹیگس - بہرام قاسمی
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چار فریقی عرب کمیٹی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقائی اور عرب ممالک نے امت اسلامی کے مشترکہ دشمن کو فراموش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435548 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435497 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
بہرام قاسمی:
خبر کا کوڈ: 435243 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ کو غیرمطمئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل کی رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں اور وہ غیرمنصفانہ ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435219 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ علاقائي ممالک کو امریکہ کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435042 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور بعض ممالک کی جانب سے خطے میں ہتھیار برآمد کرنے کے عمل پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434901 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ کے حالیہ ایران مخالف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی خارجہ پالیسی کے اہم جز ہیں اور رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434841 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن، استحکام اور سلامتی کے لئے مدد کرنا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 434819 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434801 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں وسیع تر سیاسی موضوعات منجملہ دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 434742 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
بہرام قاسمی :
ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکیوں کے فیصلے اور منفی رویے ایسے وقت میں سامنے آرہے ہیں جب شامی مسلح افواج اور ان کے اتحادی نے داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشتگردوں کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433657 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
ایران میں حالیہ ہنگاموں کے بارے میں امریکی ایوان نمائندگان کی مداخلت پسندانہ قرارداد کی تہران نے مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433587 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی حکام کے موقع پرستانہ بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔
خبر کا کوڈ: 432467 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ثقافتی مرکز پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432440 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
بہرام قاسمی :
جمہوریہ ایران کی وزرات خآرجہ کے ترجمان نے کہا : فلسطین کی آزادی تک مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اصلی اور پہلا مسئلہ باقی رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 432358 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ کی جانب سے قدس شہر کو غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت کے طور پر قبول کرنے کے اعلان اور نئی امریکی حکمت عملی پر کہا کہ امریکہ دنیا کو مزید بدامنی کی طرف لے جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 432334 تاریخ اشاعت : 2017/12/20
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432321 تاریخ اشاعت : 2017/12/19
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی قوم کے ناقابل انکار حقوق کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اور سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے کی حمایت کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ناجائز اور جعلی صیہونی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432258 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بحرینی حکام کے وفد کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کا دورہ ایک غلط اور شرمناک اقدام تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432212 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہرایا جو ایران کے خلاف ایک غیرموثر روش اور ہٹ دھرمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432124 تاریخ اشاعت : 2017/12/06