Tags - بہرام قاسمی
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی حکام یمن میں اپنی جارحیت اور خطے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کو چھپانے کے لئے بین الاقوامی فضا کو ایران کے خلاف مشتعل کرنے کی سازشوں پر اتر آتے ہیں جبکہ سعودیوں کی طرف سے لگائے گئے الزامات میں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی ان کی کوئی حیثیت ہے ۔
News ID: 430289 Publish Date : 2017/10/08
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے رائٹرز خبررساں ادارے کے اس دعوے کو کہ ایران اپنے میزائل پروگرام کے بعض پہلو پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی میزائل پروگرام پر مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے.
News ID: 430268 Publish Date : 2017/10/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس اور کینیڈا میں دہشتگردانہ حملوں کی جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئےمذمت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ھمدردی کا اظہار کیا۔
News ID: 430189 Publish Date : 2017/10/02
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چند ایرانی شہریوں اور کمپنیوں پر امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے پابندیاں عائد کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانوفوبیا کی پالیسی جاری رکھنے کا امریکی اقدام وضاحت طلب ہے۔
News ID: 429995 Publish Date : 2017/09/18
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 429954 Publish Date : 2017/09/15
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے مسلمانوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کے پیش نظر روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے اقدام کرےگا۔
News ID: 429919 Publish Date : 2017/09/12
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک اور امریکہ اپنے مفادات کی تکمیل کے لیے لفظوں سے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 429898 Publish Date : 2017/09/11
بہرام قاسمی:
میانمارکے مسلمانوں کی صورتحال پر نزدیک سے نظر رکھنے اور ان کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
News ID: 429855 Publish Date : 2017/09/08
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں مسلمانوں کیخلاف مظالم پر شدید تنقید و تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
News ID: 429710 Publish Date : 2017/08/29
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی پر اپنی خواہشات مسلط نہیں کرنے دے گا-
News ID: 429691 Publish Date : 2017/08/28
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔
News ID: 429643 Publish Date : 2017/08/25
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس مقصد کے لئے دوسرے ممالک کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادہ ہے۔
News ID: 429582 Publish Date : 2017/08/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 429510 Publish Date : 2017/08/16
بہرام قاسمی:
ایران نے ونزوئیلا کے خلاف امریکی صدر کی فوجی دھمکیوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ فوجی دھمکی کے استعمال کا زمانہ گذر چکا ہے
News ID: 429485 Publish Date : 2017/08/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ سرپل میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 429402 Publish Date : 2017/08/09
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم ، حکومت اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے
News ID: 429295 Publish Date : 2017/08/02
بہرام قاسمی :
ایران نےامریکی تحفظات کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کے لئے کوئی حد مقرر نہیں ہے۔
News ID: 429230 Publish Date : 2017/07/29
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے لاہور اور کابل بم دھماکوں کی پرزور مذمت کی ہے۔
News ID: 429165 Publish Date : 2017/07/25
بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی اقدامات اور رویے کو دشمنانہ اور ہٹ دھرمی کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
News ID: 429159 Publish Date : 2017/07/24
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی حکام کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے بیانات اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔
News ID: 429144 Publish Date : 2017/07/23