ٹیگس - بہرام قاسمی
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436954 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436790 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد بار اعلان کردیا کہ نہ صرف علاقائی ممالک بلکہ سعودی عرب کے ساتھ بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436787 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 436748 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436731 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 436707 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کی گوشہ نشینی امریکی حکام کے غصے کا باعث بنی ہے کہا کہ امریکی حکام کو ایران کے عوام کے ساتھ بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئیے کہ ایرانی عوام احترام کا جواب عزت و احترام کی زبان میں دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436680 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے معاندانہ بیان پر رد عمن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436675 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر امریکہ کے خلاف شکایت دائر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436637 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان کیا کہ ایران کے متعارف اور دفاعی میزائل نظام کے بارے میں نیٹو کی تشویش غلط اور بے معنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436579 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
بہرام قاسمی :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور ہم اپنے اندرونی وسائل کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی موثر اقداما اٹھانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436418 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436405 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436296 تاریخ اشاعت : 2018/06/17
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی عہد شکنیوں اور خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کی عہد شکنیوں کے بارے میں ہوشیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 436248 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
بہرام قاسمی :
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکی حکومت بالخصوص ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی قوانین اور معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436227 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے نائن الیون سے متعلق نیو یارک عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ماورائے قانون کے اقدامات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436094 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے پروپگنڈہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے کچھ ایسی تصاویر، سی ڈیز اور کاغذ کو دکھا کر دعوی کیا کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435770 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپو کے ریاض میں دیئے جانے والے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سعودی شراکت داری سے خطہ بدامنی کا شکار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435754 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملے جارح قوتوں کی بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 435673 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 435555 تاریخ اشاعت : 2018/04/14