ٹیگس - حق
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدل و انصاف کی بالادستی اور ظالموں کے خلاف جدوجہد کا جو راستہ ہم نے اختیار کر رکھا ہے، وہ انبیاء، اولیاء اور شہداء کا راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442008 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کربلا حق پرستوں اور حریت پسندوں کی درسگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441207 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
ڈاکٹر طاہرالقادری :
قائد تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ حق تھے اور یہ حق قیامت تک کیلئے باوقار اور سربلند رہے گا، یزید ملعون نے اقتدار پر قبضہ مستحکم کرنے کیلئے اہلبیت اطہارؑ پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور تاریخ انسانی کا بدترین گناہ اور جرم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441191 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
آیت الله صدیقی :
حوزہ علمیہ میں اخلاق کے مشہور و معروف استاد نے کہا : انسانی حق وق کا دعوا کرنے والے انسان حق وق کے سلسلہ میں کچھ علم نہیں رکھتے ہیں اور ایسی باتیں صرف عمومی افکار کو فریب دینے اور کمزور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے لئے کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439540 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے کہا : غصہ ایک فطرتی، جذباتی اور جبلی کیفیت ہے احادیث میں کہا گیا ہے کہ غصہ ظاہر کرنے کے مناسب وقت پر جس کو غصہ نہ آئے اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436805 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
سعید جلیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف سیاستدان اور ایٹمی ایجنسی کے سابقہ چئرمین سعید جلیلی نے مشہد مقدس میں شہداء کے اعزاز میں منعقد ایک جلسہ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436739 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا : حق لیا جاتا ہے اور یہ چیز طاقت و قدرت سے ممکن ہے نہ یا خواہش و تمنا کرنے سے ؛ فلسطین کے تاریخی تجربہ نے یہ ثابت کردیا کہ سمجھوتے کا مطلب ظلم و زبردستی کا قبول کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436228 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) اور تحریک لبیک اسلام کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ نزول وحی کے بعد پیغمبر اسلام(ص) کیساتھ اظہار حق کی خاطر جس کے قدم اُٹھے وہ آپ(س) ہی عظیم خاتون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436034 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) کے مرکزی چئیرمین نے کہا کہ علیؑ کا بیان زبان رسالت(ص) کا امت کیلئے خوبصورت تحفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435460 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
آیت الله جوادی آملی :
آیت الله جوادیآملی نے کہا : خداوند عالم اور موت کی یاد انسان کے قلب کو ہر طرح کی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے اور جو قلب آلودگی سے پاک ہو وہ الہی اسرار کو سنجیدہ طور سے درک کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431997 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے پیغمبر و اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کو دشمنوں پر کامیابی کا راہ جانا ہے اور بیان کیا : ہمارے اعمال ایسے ہونے چاہیئے کہ حق کے علاوہ کچھ اور نہ ہو تب اس وقت نصرت و فتح یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429706 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے پیغمبر و اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کو دشمنوں پر کامیابی کا راہ جانا ہے اور بیان کیا : ہمارے اعمال ایسے ہونے چاہیئے کہ حق کے علاوہ کچھ اور نہ ہو تب اس وقت نصرت و فتح یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429706 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و ت حق یقی ادارہ کے سربراہ نے تاکید کی : اسلامی معاشرے کے سربراہوں کو حق کے راہ میں اہل صاحب صبر و استقامت ہونا چاہیئے تا کہ صحیح راستہ تک پہوچیں ، جیسے کوئی جو حق کے مواضع کا علم رکھتا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 428624 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ آسمان و زمین کو بنانے کا مواد و مصالح حق ہے ، بیان کیا : خداوند عالم نے کسی بھی چیز کو عدم سے پیدا نہیں کیا ہے ، عدم سے وجود میں تبدیل ہونا محال ہے ، لیکن یہ کہ خداوند عالم نے جب پہلے آسمان و زمین کا وجود نہیں تھا اس کو آسمان و زمین میں تبدیل کیا یہ حق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9074 تاریخ اشاعت : 2016/02/16
پروفیسر احسان اکبر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف نعت گو شاعر اور دانشور پروفیسر احسان اکبر نے محفل مسالمہ میں کہا: امام حسین علیہ السلام حق کا استعارہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8629 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
عالی جناب مولانا منہاج علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین شعبہ روابط اور سٹیپ فارورڈ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے ضلع کوہاٹ کے علاقہ مرائی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ مشران سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7003 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
مولانا منہاج علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین شعبہ روابط اور سٹیپ فارورڈ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے ضلع کوہاٹ کے علاقہ مرائی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ مشران سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7002 تاریخ اشاعت : 2014/07/10