باطل

ٹیگس - باطل
آیت الله صدیقی :
حوزہ علمیہ میں اخلاق کے مشہور و معروف استاد نے کہا : انسانی حقوق کا دعوا کرنے والے انسان حقوق کے سلسلہ میں کچھ علم نہیں رکھتے ہیں اور ایسی باتیں صرف عمومی افکار کو فریب دینے اور کمزور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے لئے کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439540    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

مولانا منہاج علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین شعبہ روابط اور سٹیپ فارورڈ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے ضلع کوہاٹ کے علاقہ مرائی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ مشران سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7002    تاریخ اشاعت : 2014/07/10