ٹیگس - تنظیم المکاتب
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
سربراہ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو نے پاکستان پنجاب اسمبلی میں شیعہ عقائد و احکام کے خلاف بل پاس ہونے پر بیان جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں جبر اور زور زبردستی نہیں ہے کہا:ؒ کسی پر اپنے نظریات تھونپنا اسلام و جمہوریت کے خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443288 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443180 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے گذشتہ روز ۱۳ جولائی بروز پیر ۸ بجے شب میں استاد جامعہ امامیہ اور ادارہ تنظیم المکاتب کے شعبہ مکاتب کے انچارج مولانا قمر سبطین صاحب طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 443178 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
حوزہ علمیہ شہید ثالث علیہ الرحمہ کے مدیر نے گذشتہ روز ہونہات طالب علموں کی سڑک حادثہ میں جان بحق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایک عظیم نقصان جانا ہے اور ادارہ تنظیم المکاتب کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442784 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
الجواد فاؤنڈیشن کے صدر نے کوپاگنج مئو کے تنظیم المکاتب لکھنو میں علوم آل محمد ص کی تحصیل و ترویج میں مشغول طالب علم و استاد کی سڑک حادثہ میں اس دار فانی سے کوچ کر جانے پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 442778 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
جامعہ امامیہ لکھنو " تنظیم المکاتب " کے دو طالب علم کی اج دن اکسیڈنٹ کی وجہ سے موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 442773 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
بیسویں صدی کے مشہور و ممتاز عالم دین خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ سنہ 1928ء میں ضلع رائے بریلی میں پیدا ہوئے ـ آپ کے والد جناب سید محمد نقی رضوی صاحب مرحوم تھے جو بجنور ضلع لکھنو کے رہنے والے تھے۔
خبر کا کوڈ: 442489 تاریخ اشاعت : 2020/04/11
دور حاضر میں اطفال ملت کی اسکولی اور دیگر مصروفیات کے مدنظر ادارہ تنظیم المکاتب نے ۹ مارچ ۲۰۲۰ مطابق ۱۳ رجب ۱۴۴۱ یوم ولادت باب مدینۃ العلم حضرت امیرالمومنین علیہ السلام ـ ای مکتب کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442278 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
لکھنو ھندوستان:
خادمان ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے بانی تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج میں شھید جنرل قاسم سلیمانی، شھید ابومھدی المھندس اور شھداے با صفا کی مجلس چہلم منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 442143 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
مولانا سید صفی حیدر :
تنظیم المکاتب ھندوستان کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے جاری کردہ بیان میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالسویں سالگرہ کی عالم اسلام کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے مبارک باد کہا کہ اسلامی انقلاب نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 442083 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
تنظیم المکاتب کے زیر اھتمام؛
مکتب امامیہ اور مومنین سید نگلی ضلع امروھہ کی جانب سے ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام سید نگلی ضلع امروھہ میں 23 اور 24 نومبر کو دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 441666 تاریخ اشاعت : 2019/11/26