ٹیگس - شہنشاہ نقوی
علامہ شہنشاہ نقوی:
کراچی کے بھوجانی ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُنکے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443639 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
علامہ شہنشاہ نقوی:
خطیب مسجد باب العلم نے کہا کہ ہمارے حکمران اسی جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ کام کرنے کا عزم کریں، جو خانوادہ رسول اور ان کے اصحابؓ کا تھا، تاکہ اسلام کی سربلندی کیلئے کام ہونے کے ساتھ ساتھ دشمن اسلام کا مقابلہ بھی کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 441969 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
علامہ شہنشاہ نقوی کا ناروے میں قران کی توھین پر عکس العمل؛
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ قرآن مجید کی توہین پر ناروے حکومت معافی مانگے اور مجرمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ مسلم دنیا میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہو اور عالمی امن خطرے میں نہ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 441670 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
حجت الاسلام سید شہنشاہ نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ ہے اور مذاکرات ہی اس مسئلے کا حل ہے تو اس میں کوئی قباحت نہیں کہا: پاکستان میں شیعہ سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6094 تاریخ اشاعت : 2013/11/02