Tags - لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر کا مختلف وفود سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معذرت کے اظہار سے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماضی میں علماء و اکابرین اقتدار کے کوری ڈورز میں جانے سے اسی لیے پرہیز کرتے تھے ۔
News ID: 442587 Publish Date : 2020/04/27
لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر نے سیرت کانفرنس سے خطاب میں کہا: 2 ارب کے قریب مسلمان متحد ہوکر اپنا آزاد اور باوقار پلیٹ فارم بنا لیں تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسلمانوں کو بھی مستقل ممبر بنانا عالمی قوتوں کی مجبوری بن جائے گا۔
News ID: 441678 Publish Date : 2019/11/27
پاکستانی عمائدین:
ایم ایم اے کے دونوں رہنماؤں کا ملاقات میں کہنا تھا کہ دیانتدار قیادت صرف اور صرف متحدہ مجلس عمل کے پاس ہے، دہشتگردی اور تکفیریت فتنہ ہے، تمام جماعتیں ایم ایم اے کے دستور کی پابند ہیں، کسی تکفیری دہشتگرد کی حمایت نہیں کرینگے، اسلام پسند امیدواروں کی حمایت کی جائیگی۔
News ID: 436548 Publish Date : 2018/07/09
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مضبوط نہیں کیا جاتا تو غیرجمہوری قوتیں فائدہ اٹھاتی ہیں۔
News ID: 434899 Publish Date : 2018/02/04
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان آزاد و خود مختار ملک کی حیثیت سے اپنی آزادانہ خارجہ پالیسی کا اعلان کرے۔
News ID: 432115 Publish Date : 2017/12/05
لیاقت بلوچ :
ملی یکجہتی کونسل کی اہم رکن جماعت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے اغواء کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب ۔
News ID: 431905 Publish Date : 2017/11/21
لیاقت بلوچ:
لاہور میں عزم نوء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ لاہور میں این اے ۱۲۰ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن نے ہمیں بیداری کی کال دی ہے، ہم اس الیکشن کے نتائج سے جاگ گئے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ اس الیکشن میں ہمارے ووٹ چوری ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے پاکستانی سیاست کو ہمیشہ نظریاتی لوگ دیئے ہیں، میاں محمودالرشید، اعجاز چودھری، وقاص انجم، فرید پراچہ، حافظ سلمان بٹ اور ان جیسے متعدد سیاستدان ملک کی خدمت کر رہے ہیں یہ سب جماعت اسلامی کی پیداوار ہیں۔
News ID: 430502 Publish Date : 2017/10/23
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : کوئٹہ، مستونگ، پارا چنار، ہنگو اور لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کا اصل مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرکے مساجد، امام بارگاہوں، مزاروں اور دینی قیادت کو بدنام کرنا ہے۔
News ID: 429197 Publish Date : 2017/07/27
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا : آئین، جمہوریت اور احتساب کے عمل کی حفاظت پر اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔
News ID: 428990 Publish Date : 2017/07/13
لیاقت بلوچ :
قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : فلسطین اور کشمیر کی آزادی فلسطینیوں اور کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے، جب تک یہ مسئلے حل نہیں کیے جاتے عالمی امن قائم نہیں ہوگا ۔
News ID: 428704 Publish Date : 2017/06/25
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : عدلیہ پر دباؤ اور اقتدار و اختیار کے ناجائز استعمال کا سلسلہ ختم نہ کیا گیا تو عوامی ردعمل کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
News ID: 428625 Publish Date : 2017/06/20
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہمیں آپس میں مسلکوں کی بنیاد پر تقسیم ہونے کی بجائے اسلامی دشمن قوتوں کی بیرونی سازشوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہوگا۔
News ID: 427897 Publish Date : 2017/05/04
جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری:
جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کی بہتری کیلئے ملی یکجہتی کونسل کا وفد جلد دونوں ملکوں کے سفیروں سے ملاقات کرے گا کہا: پاکستان میں دہشتگردی کے ذمہ دار افغانستان میں موجود امریکہ اور اسکے اتحادی ہیں
News ID: 426845 Publish Date : 2017/03/13
لیاقت بلوچ نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر سلیم صافی نے اپنے کالم "جرگہ" میں لکھا ہے کہ اسلام آباد لاک ڈاون کیلئے عمران خان نے دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں میرے ساتھ فون پر ۲ مرتبہ رابطہ کیا۔
News ID: 425342 Publish Date : 2016/12/28
لیاقت بلوچ :
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : جماعت اسلامی ۳۰ اکتوبر کو لاہور میں کرپشن کے خلاف مارچ کرے گی۔
News ID: 424058 Publish Date : 2016/10/25
لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنی گفتگو میں کہا: امریکہ سے کوئی توقع رکھنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے ۔
News ID: 423979 Publish Date : 2016/10/21
لیاقت بلوچ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل اور جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ جہلم پاکستان اور مسلمانوں کے لیے نیک شگون نہیں ۔
News ID: 8752 Publish Date : 2015/11/26