ٹیگس - نیوز
آیت الله علم الهدی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم آیت الله سید احمد علم الهدی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکا عھد شکن اور شیطان ہے کہا: حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا بد عهد اور فریب کار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425824 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
ڈاکٹر طاہر امین:
ملتان میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بی زیڈ یو کے وائس چانسلر نے کہا کہ گزشتہ ۳۰ برسوں میں پاکستان میں ایسی تبدیلیاں آئی ہیں جسے کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا، ہم نے ۶۰ ہزار سے زائد عام افراد کو اس جنگ میں جھونک دیا، اب تک ۵۰۰ سے زائد خودکش حملے ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425815 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے ت آل خلیفہ کے توسط تین بحرینی جوانوں کو پھانسی دئے جانے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 425729 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
عراقی افواج نے موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
خبر کا کوڈ: 425663 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے؛
حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کل کا جمعہ پورے کشمیر میں یومِ یکجہتی جموں منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425648 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے شہر سترہ میں اسکولی طلبہ کے ایک گروپ کو منتشر کرنے کے لیے انھیں آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425632 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
سیکڑوں بے گناہوں کا خون بہانے کے باوجود؛
جمعیت علماء اسلام (ف) نے سیکڑوں بے گناہوں کا خون بہانے کے باوجود سعودی عرب کو امت مسلمہ کا روحانی مرکز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425614 تاریخ اشاعت : 2017/01/10
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں آٹھ اسکولی بچے شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425607 تاریخ اشاعت : 2017/01/10
کمیٹی کے دیگر اراکین میں مولانا عابد حسین، سید شفقت کاظمی، غلام شبیر بک، تفسیر خمینی، سید علی رضا شاہ، سید ارشد بخاری اور سید سجاد حسین باقری شامل شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425583 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
فرانس نیوز ایجنسی:
فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایرانی عیسائیوں کو ملنے والے تحفظ کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران، عیسائیوں کے لیے مشرق وسطی کا ایک پرامن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 425306 تاریخ اشاعت : 2016/12/26
ڈاکٹر ابوبکر عثمانی :
سرزمین پاکستان معروف سکالر اور تجزیہ نگار ڈاکٹر ابوبکر عثمانی نے یہ کہتے ہوئے کہ فکر حسینی، فکر خمینی کو روکنے کیلئے دشمن تمام تر وسائل و حربے استعمال کررہا ہے کہا: پاکستانیوں کیطرح شام کے عوام بھی اپنی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425169 تاریخ اشاعت : 2016/12/19