ٹیگس - نیوز
امریکی اخبار کے مطابق بحرین نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے سعودی عرب،کویت اور امارات وغیرہ سے دس ارب ڈالر امداد حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436437 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
عراق:
حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ کربلا کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436436 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
اسوقت پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کو رکوانے کیلئے دباو ڈالنے والے ممالک خود ہی دہشتگرد ٹولوں کے اصلی موجد ہیں اور انکی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے خود پاکستان ایک عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے۔ دہشتگردی کو فروغ دینے والے اصلی ممالک اب اپنی نئی حکمت عملی کے تحت اور بھارت سے تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پاکستان پر خواہ مخواہ کا دباو ڈال رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436433 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: وھابی وسیع پیمانے پر سٹلائٹس کے ذریعہ شیعوں کے خلاف سرگرمیاں انجام دے رہے کہ جس کا مقصد فقط و فقط شیعت اور نظام اسلامی کی ساکھ بگاڑنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436388 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
عمان میں اٹھائیسواں قومی «سلطان قابوس» قرآنی مقابلہ اٹھارہ اگست سے شروع ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436383 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور رسوائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طویل مدت بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔
خبر کا کوڈ: 436374 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت جہاں مظلوم فلسطینیوں کا خون بہا رہی ہے وہیں اب فلسطینیوں کو جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ مالی نقصانات پہنچانے کی کارروائی بھی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436369 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
مفتی مصر کے مشاور نے تاکید کی کہ امتحانات میں کامیابی جیسے دنیاوی مسائل کے لئے دعا کرنا شرعا جائز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436367 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
حجت الاسلام والمسلمین حسینی خراسانی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ خاندان رسالت اور ائمه هدی(ع) کی قبریں ہمیشہ وحدانیت کا مرکز رہی ہیں کہا: مسلمان اگر مرقد رسول اسلام(ص) سے غافل ہوگئے تو وھابی اسے بھی گرادیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436366 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436352 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں ٹرمپ کے لئے ذلت کا باعث بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 436349 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
ہندوستان نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436347 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
بحرینی عدالت میں؛
بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436342 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
لازم ہے کہ کسی صورت یہ ناقابل تردید حقیقت فراموش نہ کریں کہ مسلمان و عرب ممالک کے ان مسائل کو ایجاد کرنیوالے اور انکی کمک کرنیوالے بظاہر یہ سب الگ الگ ملک یا حکمران نظر آرہے ہیں، مگر یہ سب حقیقتاً ایک ہی ہیں۔ جی ہاں! دشمن ایک ہی ہے، نام امریکہ، برطانیہ و فرانس ہو یا اسرائیل یا پھر آل سعود و اماراتی شیوخ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن فیصلہ دنیا کے غیرت مند انسانوں اور خاص طور مسلمانوں اور عربوں نے کرنا ہے کہ اس ’’ایک‘‘ دشمن کیخلاف وہ کب ایک ہونگے۔؟
خبر کا کوڈ: 436332 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436284 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436153 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
حافظ سعید:
جماعت الدعوۃ کے امیر کا کہنا تھا کہ ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں ہیں کہا: امریکہ اور اسرائیل پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436132 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آزاد فلسطینی ریاست کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے مل کر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہوگی جب کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 435972 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435958 تاریخ اشاعت : 2018/05/16
آغا علی رضوی:
اسکردو میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی خاموشی نے صیہونی حکومت کو اس قدر گستاخ بنا دیا ہے کہ فلسطین سے نکل کر شام اور عراق تک اپنی دہشتگردی بڑھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435924 تاریخ اشاعت : 2018/05/14