علامہ عبدالخالق اسدی

ٹیگس - علامہ عبدالخالق اسدی
مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کی کھپت بڑھ جائے گی اس لئے زیادہ سے زیادہ سٹاک رکھنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کی فیملیز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے شہداء فاونڈیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442514    تاریخ اشاعت : 2020/04/15

علامہ عبدالخالق اسدی :
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کاکہنا تھا کہ کشمیر میں لاکھوں مرد و خواتین، بزرگ و بچے گھروں میں محصور ہیں، اناج اور ادویات کا قحط ہے، کئی دہائیوں سے مظلوم فلسطینی اپنی سر زمین کیلئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 441741    تاریخ اشاعت : 2019/12/11

علامہ عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عزاداروں کے اجتماع سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : پاکستان کے آئین میں تمام مکاتب و مذاہب کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے عقیدے کیمطابق آزادی سے زندگی گزاریں۔
خبر کا کوڈ: 6171    تاریخ اشاعت : 2013/12/01