Tags - امین شھیدی
علامہ امین شہیدی:
پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں اجتماع سے خطاب میں امت واحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پاکستانی قوم کو کبھی بھی ایسی شرمندگی نہیں ہوئی، جو ماضی قریب میں سعودیہ اور یو اے ای سے ڈالر لینے کے بعد انکی فرمانبرداری کرنے سے ہوئی ہے۔
News ID: 441928    Publish Date : 2020/01/13

حجت الاسلام محمد امین شہید :
امت واحدہ کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔
News ID: 441918    Publish Date : 2020/01/12

علامہ امین شہیدی:
اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی ۔
News ID: 441782    Publish Date : 2019/12/20

علامہ محمد امین شہیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے کہا: اسلام مسلمانوں کو آپس میں محبت سے رہنے کے ساتھ ساتھ غیر مذہب کے پیروکاروں سے بھی اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے تاہم مسلمانوں نے آج اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔
News ID: 441744    Publish Date : 2019/12/12

حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور ومعروف شیعہ عالم دین نے ارنا کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے آل خلیفہ کو بحرین کا غاصب بتایا ۔
News ID: 422434    Publish Date : 2016/06/26

حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہلبیت اطھار علیھم السلام امت مسلمہ اور عالم انسانیت کی مشترکہ میراث ہیں ۔
News ID: 9280    Publish Date : 2016/04/18

حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شھیدی نے جعفریہ الائنس کے چیئرمین اور معروف شیعہ رہنما سینیٹر عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر کمیلی کو دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: کراچی میں دینی وھابی مدارس دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہیں فوج ان کے خلاف آپریشن کرے ۔
News ID: 7232    Publish Date : 2014/09/08

حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوزایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام امین شہیدی نے قومی عزت بحال کرانا اور ایم ڈبلیو ایم کا منشور اور مقصد تاسیس جانا ۔
News ID: 5335    Publish Date : 2013/04/29