Tags - ملت اسلامیہ
علامہ محمد امین شہیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے کہا: اسلام مسلمانوں کو آپس میں محبت سے رہنے کے ساتھ ساتھ غیر مذہب کے پیروکاروں سے بھی اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے تاہم مسلمانوں نے آج اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔
News ID: 441744 Publish Date : 2019/12/12
معصوم نقوی:
جے یو پی نیازی کے سربراہ کا پیغام عید میں کہنا تھا کہ عیدالفطر تو ان کی ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق رمضان المبارک کے روزے رکھے اور اپنی زندگی کو قرآنی احکامات کے مطابق ڈھالا، ورنہ بھوک پیاس کچھ فائدہ نہیں دیتی، روزہ غربت کی پیاس یاد دلاتا اور حالات کو درست رکھنے کی طرف مائل کرتا ہے۔
News ID: 436279 Publish Date : 2018/06/15
حجت الاسلام آزادی خواه :
ایرانی پارلیمنٹ میں ثاقتی کمیشن کے ترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر اسلامی کانفرنس تنظیم ، اسلامی دنیا کے سلسلے میں مناسب موقف اپنائے تو مسلمانوں کا قتل عام بند ہوجائے گا، کہا: علمائے اسلام، علاقہ کے حوادث خصوصا شام کے سلسلے میں قدرتمندانہ موقف اپنائیں ۔
News ID: 435644 Publish Date : 2018/04/21
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے سانحہ مِنٰی پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: سعودیوں کے ہاتھ ملت اسلامیہ کے خون سے رنگین ہیں ۔
News ID: 8492 Publish Date : 2015/09/28
مجمع جهانی اهل بیت کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - مجمع جهانی اهل بیت (ع) کے جنرل سکریٹری نے کہا : اتحاد ایک عقلی اور دینی ضرورت ہے اور ملت اسلامیہ ہر زمانہ سے زیادہ آج اتحاد و یکجہتی کی نیازمند ہے ۔
News ID: 7154 Publish Date : 2014/08/19