ٹیگس - ثروت اعجاز قادری
ٹیگ: ثروت اعجاز قادری
ثروت اعجاز قادری:
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ھندوستان کے موجودہ حکمرانوں پر انسانی حقوق کی پائمالی، مذہبی منافرت پھیلانے اور اقلیتوں کا قتل عام کرنے پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، اقوام متحدہ انہیں انسانیت کا دشمن اور دہشتگرد قرار دے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441752    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دین سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و آلام میں مبتلا ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439536    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کر سربراہ نے کہا کہ کراچی کو امن کا گہوارہ بناکر ہی معیشت کو مضبوط اور بے روزگاری کی لعنت ختم کی جا سکتی ہے
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439513    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بھارتی بندوق کی گولیاں نہتے کشمیریوں تحریک حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438915    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے والے دہشتگرد یزید کے پیروکار ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437181    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو تا قیامت بلند کر دیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437159    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ ہالینڈ کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جائ، ایک ایک کارکن گستاخان رسول کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437008    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ یہود و نصاریٰ کیلئے قرآن پاک نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ یہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436993    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ مملکت پاکستان کو مدینے کی طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنانے سمیت پورے ایجنڈے کی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436915    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں محفل نور قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں قرآن و سنت کے قانون کو نافذ کیا جائے، پوری دنیا کے مسلم حکمران اپنے ممالک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بنالیں، تو یہود و نصاریٰ کی تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436077    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سندھ سمیت ملک بھر میں غربت، بھوک، بدحالی اور بے روزگاری کی وجہ سے خود سوزی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435766    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھ کر ترقی کی منازل طے نہیں کی جا سکتی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435126    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھنے والے استحصالی قوتوں کے آلہ کار ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435095    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عشق رسول کے بغیر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں کوئی عبادت مقبول نہیں ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435073    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک کی دولت لوٹنے والوں نے کرپشن کو فروغ اور غربت کو ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی پالیسی اپنائی ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434985    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ امریکا یاد رکھے کہ پاکستان کی سلامتی کیلئے عوام سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434771    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

ثروت اعجاز قادری:
مرکز اہلسنت پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل کے درمیان دفاعی ۹ معاہدوں کے پیچھے بدامنی اور قتل و غارتگری دہشتگردی کے خدشات ہیں، نیتن یاہو اور مودی دونوں مذہبی انتہاپسند اور اسلام دشمن ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434667    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے عوام متحد ہیں، امریکا کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432519    تاریخ اشاعت : 2018/01/04

ثروت اعجاز قادری:
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عراق، شام، یمن، فلسطین، مصر و دیگر مسلم ممالک میں دہشتگردی کے پیچھے امریکی ہاتھ ہے، امریکہ نے کسی بھی ناپاک منصوبے کی سازش کی تو پوری طاقت اور یکجہتی سے ناکام بنا دینگے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432516    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ثروت اعجاز قادری:
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے احسان اور انسانیت سے ہمدردی کا صلہ بھارت نے کنٹرول لائن پر دہشتگردی سے دیا، عوام اور بالخصوص دہشتگردی میں شہید ہونیوالوں کے ورثاء کلبھوشن یادیو کو پھانسی پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432424    تاریخ اشاعت : 2017/12/27