ثروت اعجاز قادری - صفحه 2

ٹیگس - ثروت اعجاز قادری
ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : نواز شریف مظلوم بننے اور عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے نوزائیدہ حکومت کیلئے مسائل پیدا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429416    تاریخ اشاعت : 2017/08/10

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ غریبوں کیلئے مختص ہونے والا فنڈ کرپشن و اقرباء پروری کی نظر ہو جاتا ہے، حکومت زکواۃ کے نظام کی تقسیم کو درست کرلے تو حقداروں کو ان کا حق ملنے کے ساتھ غربت میں بھی کمی واقع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 428515    تاریخ اشاعت : 2017/06/12

ثروت اعجاز قادری:
مرکز اہلسنت کراچی پر رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں اگر عدلیہ آزاد ہوتی تو آج طالبان کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں پاکستانیوں کو بھی انصاف ملتا، عدلیہ کے سر پر آج بھی دہشتگردی اور سیاسی مداخلتوں کی تلوار لٹکی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428107    تاریخ اشاعت : 2017/05/17

ثروت اعجاز قادری:
تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے وڈیو بیان میڈیا پر اپنے رد عمل سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ بھارت دہشتگردی کیلئے تحریک طالبان اور القائدہ کے دہشتگردوں کو استعمال کرتا ہے، یہ دہشتگرد اسلام کی غلط تشریح کرکے نوجوان نسل کو گمراہ کرکے دہشتگردی کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427748    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

ثروت اعجاز قادری:
سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، مگر اخلاقی جواز کھو دینے کے بعد میاں نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا، وزیراعظم مستعفی ہو کر کمیشن کے سامنے پیش ہوں۔
خبر کا کوڈ: 427655    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

ثروت اعجاز قادری:
اپنے بیان میں پی ایس ٹی کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ فارن فنڈڈ این جی اوز کے پُراسرار معاملات کی چھان بین کرکے غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرنے والی ملک اور اسلام دشمن این جی اوز پر پابندی لگائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 427206    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب میں پی ایس ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فساد پھیلانے والے یہود و نصاریٰ کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے، نظریہ پاکستان کو تاریک کرنے والے پاکستان کو غیر مستحکم اور یہودیوں کے اشاروں پر چلانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426900    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

سربراہ پاکستان سنی تحریک:
امجد شہید مسجد کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ انتہاپسند اپنی سوچ طاقت کے زور پر مسلط کرکے دین اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے درپے ہیں، عوام پر اپنی سوچ اور نظریہ مسلط کرنیوالے دہشتگرد اور دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426882    تاریخ اشاعت : 2017/03/14

ثروت اعجاز قادری:
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا : دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے دوست سے بے رخی اور جنونیوں سے دوستی امن کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 425380    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

ثروت اعجاز قادری
ثروت اعجاز قادری نے ایک بیان میں کہا: بلوچستان میں بدامنی بھارتی ایجنڈے کا حصہ ہے، مودی کے بیان اور کلبھوشن کی گرفتاری کے بعد حکومت کو ٹھوس اقدامات کرتی تو ملک و قوم پے در پے سانحات کا شکار نہ ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 424112    تاریخ اشاعت : 2016/10/28

ثروت اعجاز قادری
ثروت اعجاز قادری نے ایک بیان میں کہا: بلوچستان میں بدامنی بھارتی ایجنڈے کا حصہ ہے، مودی کے بیان اور کلبھوشن کی گرفتاری کے بعد حکومت کو ٹھوس اقدامات کرتی تو ملک و قوم پے در پے سانحات کا شکار نہ ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 424112    تاریخ اشاعت : 2016/10/28

محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : شہداء کربلا کی قربانی صبر و تحمل اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423695    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : شہداء کربلا کی قربانی صبر و تحمل اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423695    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

ثروت اعجاز قادری:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ حقائق پر پردہ ڈالنے سے دہشتگردوں کے حوصلے بلند ہوں گے کہا: اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشتگردی کرنیوالے اسلام کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8948    تاریخ اشاعت : 2016/01/16

ثروت اعجاز قادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے تکفیری داعش کو اسلام اور پاکستان کا دشمن بتاتے ہوئے کہا: جو مزارات اولیاء پر بم دھماکے اور بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں، ان کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں ہیں، یہ موجودہ وقت کے یزید ہیں ان کا مقابلہ کرنے کیلئے حسینی افکار کو اپنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 7449    تاریخ اشاعت : 2014/11/06