ٹیگس - آیت اللہ العظمی خامنہ ای
رهبر معظم انقلاب سے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام شہریاری کو مجمع تقریب مذاہب کا نیا جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441762 تاریخ اشاعت : 2019/12/15
سید حسین عالمی بلخی نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے افغان مہاجرین کی بہت بڑی مدد کی ۔
خبر کا کوڈ: 430285 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا : ملک کو ترقی کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے اور گزشتہ برسوں میں اس میدان میں اچھی پیشرفت حاصل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422895 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا : وزارت انٹیلیجنس اسلامی نظام کی محکم حفاظتی ڈھال ہے، اسے ہرگز کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 422614 تاریخ اشاعت : 2016/08/13
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے بدھ 15 مئی کو تہران میں قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5400 تاریخ اشاعت : 2013/05/16