ٹیگس - مظاھرے
ھندوستان کی 6 ریاستوں مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور نئی دہلی کی صوبائی حکومتوں نے حکومت کے نسل پرستانہ متنازعہ ترمیمی بل کے نفاذ سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441763 تاریخ اشاعت : 2019/12/15
آج؛
عالمی یوم القدس کے احتجاج کا مقصد اسرائیلی بربریت اور دنیا بھر میں ہونے والے مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436199 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
حجت الاسلام شیخ علی سلمان:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت اسلامی وفاق اسلامی بحرین کے سربراہ نے علاقہ کی حالیہ دھشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی اور کہا: بحرینی پر امن مظاھرے جاری رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 8758 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
رسا نیوز ایجنسی – وادی کشمیر ھندوستان کے مخلتف علاقوں میں جمعتہ الوداع کے پر پُروقار اجتماعات اور قبلۂ اول کی بازیابی کے حق میں مظاہروں کا انعقاد کیا گیا نیز پائین شہر اور بارہمولہ میں جوانوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں ہوئیں ۔
خبر کا کوڈ: 5750 تاریخ اشاعت : 2013/08/03

رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے سعودی وزیر داخلہ کی برطرفی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5208 تاریخ اشاعت : 2013/03/11