Tags - علامہ نیاز نقوی
علامہ نیاز نقوی:
نائب صدر ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام شہری آزادیوں اور مسلمہ آئینی حقوق کی بنیاد ہے، جسے پامال نہیں ہونے دیا جائیگا۔ غیر اسلامی ممالک میں بھی عزاداری کیلئے کوئی پابندی نہیں۔
News ID: 443615 Publish Date : 2020/09/02
علامہ نیاز نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے، کورونا وائرس کے خاتمے تک نماز باجماعت اور نماز جمعہ کو کچھ عرصے کیلئے موقوف کر دینا انسانیت کے مفاد میں ہے۔
News ID: 442410 Publish Date : 2020/03/30
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا خطے کے عرب ممالک مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و اسرائیل کے قابل مذمت حلیف ہیں، قرآن کے اٹل فیصلے کہ تحت ظالم، ظالموں کے مددگار اور ظلم پر خاموش رہنے والے آخرت سے پہلے دنیا میں بھی شدید عذاب سے دوچار ہوں گے۔
News ID: 441891 Publish Date : 2020/01/06
علامہ نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لئے گئے قرضوں کے عوض ملکی آزادی اور خود مختاری کا سودا نہ کریں، تمام اسلامی ممالک سے متوازن تعلقات رکھیں اور کسی کی ڈکٹیشن نہ لیں۔
News ID: 441786 Publish Date : 2019/12/21
علامہ نیاز نقوی:
جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کے علاوہ کوئی کتاب مستند تسلیم نہیں کی جا سکتی، کسی کتاب کا حوالہ دینے کیلئے محققین اور علماء سے تصدیق کروالی جائے، کچھ عرصے سے بغیر تحقیق سازش کے تحت دینی عقائد کو مسخ کرکے سٹیج پر پیش کیا جا رہا ہے اور دلیل دی جاتی ہے کہ فلاں کتاب میں لکھا ہے، ایسی جہالت کا عوام کو نوٹس لینا چاہیے۔
News ID: 436280 Publish Date : 2018/06/15