سیاسی

ٹیگس - سیاسی
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا ، کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442645    تاریخ اشاعت : 2020/05/05

ججت الاسلام وحید کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا :عام آدمی کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441999    تاریخ اشاعت : 2020/01/26

برطانیہ میں ایران کے سفیر :
حمید بعیدی نژاد نے کہا کہ نازنین زاغری ایک ایرانی شہری ہیں لہذا ان کا کیس ایران کے قانون کے مطابق چلے گا۔
خبر کا کوڈ: 439555    تاریخ اشاعت : 2019/01/17

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراھتمام؛
سرزمین قم ایران میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم ایران نے "یمن کے موجودہ حالات " کے عنوان سے ایک سیاسی نشست انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438898    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراھتمام؛
سرزمین قم ایران میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم ایران نے "یمن کے موجودہ حالات " کے عنوان سے ایک سیاسی نشست انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438898    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲ فلسطینیوں کو شہید اور ۴۵ کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436708    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436685    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ملائیشیائی میڈیہ سینٹر کے پروفیسر :
ہیلپ یونیورسٹی کے میڈیا سٹڈیز کے پروفیسر نے کہا کہ کہ مغربی میڈیا اپنے مالکوں کی سیاسی خواہشات پر عمل کرتے ہوئے ایران کے خلاف منفی تاثرات کو ہوا دینے میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 435429    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435393    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

حجت الاسلام شیخ علی دعموش :
حزب اللہ لبنان کے مینیجنگ کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ لبنان کی قوم مزاحمت محاذ کے دشمنوں سے سیاسی و نرم جنگ میں کامیاب ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435390    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب فوج بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیلئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435103    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430553    تاریخ اشاعت : 2017/10/27

حجت الاسلام آغا عباس رضوی :
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا : سیاسی عمل میں اقتدار کا آنا جانا ایک فطری عمل ہے لیکن عوام کو ایسے مواقع پر دینی اقدار پامال نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429281    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

حجت الاسلام آغا عباس رضوی :
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا : سیاسی عمل میں اقتدار کا آنا جانا ایک فطری عمل ہے لیکن عوام کو ایسے مواقع پر دینی اقدار پامال نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429281    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے داعش کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کو نہایت درست اور بجا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428794    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

آیت اللہ اراکی:
رسا نیوز ایجنسی - تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اسلامی ممالک سے درخواست کی کہ امن کی برقراری، اتحاد کے قیام اور کشیدگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8299    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

خبر کا کوڈ: 7882    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

طلاب سے ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجی دنیا کی ناپاک سازش کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : اسلام جد و جہد کا مذہب ہے اور دینی علوم کے طلاب کو چاہیئے کہ اس سلسلہ میں پیش قدم ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7312    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا: مخلصانہ سیاسی جدوجہد سے ملک کو اس سیاسی بحران سے نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

آیت ‌الله سبحانی نے طالب علموں کو سیاست سے واقفیت کی تاکید کے ساتھ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله جعفر سبحانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ حوزہ علمیہ کو سیاست گاہ نہیں بنانا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو سیاست زدہ اور سیاست کار نہیں ہونا چاہیئے ؛ لیکن سیاسی مسائل کی اجمالی معلومات ہونا چاہیئے اور وہ عالمی حالات سے بے خبر نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7197    تاریخ اشاعت : 2014/08/28