اسلامی جمہوریہ ایران - صفحه 2

ٹیگس - اسلامی جمہوریہ ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا : وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کو‏ئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 422808    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ امریکی لاطینی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں کیوبا میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422803    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف جسٹس نے کہا : تمام اسلامی ممالک کو چاہیئے کہ وہ اپنے دوست اور دشمن کو صحیح طرح سے پہنچانیں ۔
خبر کا کوڈ: 422519    تاریخ اشاعت : 2016/07/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانس کے شہر 'نیس' میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس غمناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422507    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : یقینی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں کے ذریعے دشمنوں کی طرف سے کسی بہی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9162    تاریخ اشاعت : 2016/03/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9020    تاریخ اشاعت : 2016/02/02

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9019    تاریخ اشاعت : 2016/02/02

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ سعودی عرب روانہ ہوئے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8971    تاریخ اشاعت : 2016/01/21