ٹیگس - اسلامی جمہوریہ ایران
امریکہ و اسرائیل ایران میں طلوع ہوتی بہارِ انقلاب اور دنیا کے ہر سمت بکھرتی اسلامی بیداری کی خوشبو ہرگزقید نہیں کرسکتے !
خبر کا کوڈ: 442038 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436259 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434927 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 431735 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429954 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی اور نامور عالم دین آیت اللہ سیستانی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 428933 تاریخ اشاعت : 2017/07/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی اور نامور عالم دین آیت اللہ سیستانی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 428933 تاریخ اشاعت : 2017/07/09
شیخ صباح الخالد الصباح :
کویت کے وزیر خارجہ نے کہا : تہران کے ساتھ اچھے تعلقات میں علاقائی امن و دیگر ممالک کے مفاد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427638 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وفود کے درمیان حج کے حوالے سے مذاکرات کا پہلا دورہ جدہ میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 426506 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
شام کے نائب وزیر خارجہ :
فیصل مقداد نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی عوام کی حمایت اور دفاع میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 426416 تاریخ اشاعت : 2017/02/19
فجر انقلاب؛
آج جمعہ ۱۰ فروری اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی ۳۸ ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور مذہبی جذبہ و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426219 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
اسلامی جمہوریہ ایران نے بحر اسود میں روسی طیارے کو پیش آنے والے سانحے پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے روسی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425288 تاریخ اشاعت : 2016/12/25
ایران کے صدر جمہور نے امریکہ کی جانب سے کثیر الفریقی جامع ایٹمی معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے جوہری توانائی کے قومی ادارے اور وزارت خارجہ کو الگ الگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425049 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : وہابی دہشت گردوں کو عالمی سامراجی طاقتوں اور ان کی علاقائی عرب اتحادی حکومتوں کی پشتپناہی حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423867 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : وہابی دہشت گردوں کو عالمی سامراجی طاقتوں اور ان کی علاقائی عرب اتحادی حکومتوں کی پشتپناہی حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423867 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
اسلامی جمہوریہ ایران نے میزایل کی دنیا میں ترقی کرتے ہوئے سات سو کیلو میٹر تک مار کرنے والا میزائیل بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423449 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایران اور کیوبا دونوں ملکوں کے عوام نے غیرملکی دباؤ کے مقابل استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423370 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
حیرت کی بات ہے کہ سعودی عرب ایک ایسے وقت میں سلامتی کونسل سے یمن میں ہھتیاروں کے استعمال کے بارے میں شکایت کر رہا ہے کہ جب اس نے یمنی عوام کے خلاف جنگ میں دسیوں ارب ڈالر کے ہتھیار خریدے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423318 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان :
بہرام قاسمی نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے شہروں مردان اور پشاور میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423031 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
خبر کا کوڈ: 422835 تاریخ اشاعت : 2016/08/26