Tags - قم
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شھر قم کے میئر محمد دلبری سے ملاقات میں قم کو نشر علوم و معارف اسلامی کا مرکز جانا ۔
News ID: 6030 Publish Date : 2013/10/07
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے قم کے مسئولین کو نصحیتیں کرتے ہوئے کہا: قم کی خدمت کا اجر بہت زیادہ ہے ، اس شھر میں خدمت کی نعمت کے اپ قدرداں رہیں اور اہل بیت علیھم السلام کے رجسٹر میں اپنا نام لکھے جانے کی کوشش کریں ۔
News ID: 6003 Publish Date : 2013/09/30
قم کے طلاب و اساتذہ نے دستخط اسکرول کے ذریعہ؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے طلاب و افاضل نے دستخط اسکرول تیار کر کے شام پر ممکنہ امریکی حملہ اور حرم اہلبیت علیھم السلام کی حفاظت اور شامی مسلمانوں اور استقامت کے جوانوں کے سلسلہ اپنی مکمل امادگی کی اعلان کیا ۔
News ID: 5906 Publish Date : 2013/09/09
ارسال کردہ بیانیہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم نے روضہ حضرت زینب کبری(س) پر دھشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اس دھشت گردانہ حملہ کا نقشہ کھینچنے والوں کی انکھوں میں اسلامی اتحاد کانٹوں کے مانند کھٹک رہا ہے مگر وہ جان لیں کہ مومنین اور اھلبیت اطھار کے چاھنے والوں کی شھادت کا سبب بننے والی اس طرح کی جنایتیں خدا کے غضب سے روبرو ہوں گی اور جنایتکاروں کو ھرگز خدا کی بخشش نصیب نہ ہوگی ۔
News ID: 5675 Publish Date : 2013/07/20
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله شهید محمد باقر حکیم کی برسی کا پروگرام اج صبح قم میں علمائے کرام اور مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
News ID: 5623 Publish Date : 2013/07/08
News ID: 5465 Publish Date : 2013/05/29
News ID: 5427 Publish Date : 2013/05/22