قم - صفحه 3

ٹیگس - قم
مدرسہ فیضہ قم کے اعتراض آمیز عظیم اجتماع میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ ، علمائے کرام، طلاب اور شخصیتوں نے مدرسہ فیضہ قم میں ہونے والے اعتراض آمیز عظیم اجتماع میں آل سعود کے ہاتھوں یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8062    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8050    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

رسا نیوز ایجنسی - مدرسہ مبارکہ حجتیہ قم کی مسجد میں دفتر نمایندہ ولی فقیہ اور قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی طرف سے شھدائے پشاور کی مجلس سوم و احتجاجی نشست کا اھتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7811    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7749    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

رسا نیوز ایجنسی – 10 ربیع الثانی یوم وفات حضرت معصومہ (س) قم کے موقع پر پورے ایران کی مسجدوں اور امامبارگاہوں میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7744    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

توھین رسالت کے اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی- حوزہ علمیہ قم کے علماء ، طلاب اور اساتذہ، فرانسیسی جریدہ کی جانب سے رسول اسلام(ص) کی توھین کئے جانے کے اعتراض میں کل مدرسہ فیضیہ قم میں کل عظیم اجتماع کری گے ۔
خبر کا کوڈ: 7703    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

19 دی مطابق 9 جنوری 1979کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - 19 دی 1357 ھجری شمسی بمطابق 9 جنوری 1979کے قیام کی سالگرد کے موقع پر شھر قم کے ہزاروں افراد نے رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 7664    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

خبر کا کوڈ: 7655    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

قم کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت معصومہ قم (س) کے متولی نے پیشاور پاکستان میں کم سن بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وھابی افکار کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7604    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

قم کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت معصومہ قم (س) کے متولی نے پیشاور پاکستان میں کم سن بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وھابی افکار کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7603    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

مجمع مدرسین حوزہ علمیہ قم:
رسا نیوز ایجنسی - مجمع مدرسین حوزہ علمیہ قم نے مسجد الاقصی پر غاصب صھیونیوں کے بے رحمانہ حملہ اور ان کی وحشی گری کے پیش نظر بیانیہ دیتے ہوئے کہا: اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ فلسطین کی ھمہ گیر حمایت کے ذریعہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی حفاظت کا زمینہ فراھم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7462    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

رسا نیوز ایجنسی - مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین مولانا افتخار حسین انصاری کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7343    تاریخ اشاعت : 2014/10/08

تصویری رپورٹ:
حجت الاسلام احمدی شاہرختی نے انڈونیشیا کی دینی و قرانی محلفوں میں شرکت کی اور عوام کو دینی معارف سے آشنا کرایا نیز اس ایرانی عالم دین کی تلاوت قران کریم، انڈونیشیا کے مسلمانوں کے مورد استقبال ٹھہری ۔
خبر کا کوڈ: 7314    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود حکمرانوں کی سعودی میں مقیم شیعوں و علمائے کرام کے ساتھ بد سلوکی کی بنسبت خبردار کرتے ہوئے کہا : ہم سعودی حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کا شدت پسندانہ رویہ دنیا کے شیعہ اور مکتب اہل بیت علیھم السلام کے ماننے والوں کے احساسات کو مجروح کرے گا اور یقینا اس کے برے اثرات مرتب ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6964    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے نامور مرجع تقلید آیت ‌الله وحید خراسانی نے عالم اسلام کو بعث رسول اسلام(ص) کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا: تبلیغ وحدانیت کے عوض رسول کو سنگباران کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6826    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید قم اور شھر تبریز کے سابق امام جمعہ حضرت آیت الله ملکوتی نے آج صبح دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 6690    تاریخ اشاعت : 2014/04/24

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6665    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

تصوہری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6659    تاریخ اشاعت : 2014/04/17

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6650    تاریخ اشاعت : 2014/04/15

قم ہائی کورٹ کے جج:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے نامور شیعہ عالم دین نے محبان ام الائمہ تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ کے زیر اھتمام مدرسہ حجتیہ قم میں فاطمیہ اول کے سلسلہ سے منعقد مجلس میں فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کو ہم پلہ قران جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6530    تاریخ اشاعت : 2014/03/16