ٹیگس - قم
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کا مقدس شہر قم شیعوں کا مرکز ہے بیان کیا : اس شہر کے حکام کے نصیب میں اس شہر میں خدمت کرنے کی ایک عظیم نعمت میسر ہوئی ہے جس کا شکر ادا کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435524 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شہر قم کی خدمت کو اہل بیت علیہم السلام کی خدمت جانا ہے اور حکام سے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435513 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
خبر کا کوڈ: 435342 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی :
ایران میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بیان کیا : نجف اشرف عراق اور قم المقدس ایران کے حوزات علمیہ کے تعلقات بہت سارے مسائل جیسے اسلامی معاشرے کے دفاتر ، تنظیمیں و دینی و علمی سینٹرز بہت ہی نزدیکی و بنیادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434959 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فوج کے فرماندار جنرل حاج قاسم سلیمانی نے آج ایران کے مقدس شہر قم میں حاضر ہو کر مراجع تقلید عظام اور علماء کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 432432 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: خاندان اہلبیت (ع) کی ایک بی بی قم میں دفن ہوں گی جس کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 429169 تاریخ اشاعت : 2017/07/25
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: خاندان اہلبیت (ع) کی ایک بی بی قم میں دفن ہوں گی جس کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 429169 تاریخ اشاعت : 2017/07/25
آیت الله نوری همدانی نے قم کے گورنر سے ملاقات میں تاکید کی ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے سماج اور عوام کی خدمت کو حکام و سربراہان مملکت کے لئے ایک بہترین موقع جانا ہے اور اس وضاحت کے ستھ کہ اس بہترین موقع کی قدر کرنی چاہیئے اور لوگوں کی مشکلات کو فورا حل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428782 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
حضرت معصومہ قم (س) کے متولی نے سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 427747 تاریخ اشاعت : 2017/04/26
خبر کا کوڈ: 425482 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
خبر کا کوڈ: 424405 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
خبر کا کوڈ: 424405 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
خبر کا کوڈ: 423604 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
خبر کا کوڈ: 423465 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
خبر کا کوڈ: 422236 تاریخ اشاعت : 2016/04/26
مطالبات رهبر انقلاب کو جامہ عمل پہنانے کیلئے حوزوی مراکز کی سرگرمیاں تیز؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل نے اپنی نشست میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے بیانات کو اپنی سرگرمیوں کا ایجنڈا قراردئے جانے کی تاکید اور کہا: حوزہ علمیہ، طلاب میں انقلابی جزبات کی تقویت کے سلسلے میں موثر اقدامات کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9223 تاریخ اشاعت : 2016/04/04
9جنوری مطابق 19 دی کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - 9 جنوری 1978 کے قیام کی یاد میں آج شھر قم کے علماء ، افاضل اور مختلف طبقے کے ھزاروں افراد نے رهبر معظم انقلاب سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8921 تاریخ اشاعت : 2016/01/09
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے ذمہ دار :
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے ذمہ دار حجت الاسلام گلزار احمد جعفری نے اپنے ایک بیان میں زوار امام حسین علیہ السلام سے سرکاری اہلکاروں کی وصولی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8732 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8652 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
قم کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – شھر قم ایران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر وقت کا امام اور حجت خدا قیام کرے اور عوام ان کی آواز پر لبیک نہ کہے تو معاشرہ گناہوں سے بھر جائے گا کہا: امام حسین(ع) کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے والے افراد نے ایسا گناہ انجام دیا ہے جس میں پوری دنیا جل گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8619 تاریخ اشاعت : 2015/10/28