ٹیگس - ووٹ
خبر کا کوڈ: 442152 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکمراں اور ملک کا ذمہ دار طبقہ عوام کے ووٹ سے اقتدار تک پہونچا ہے کہا: حکمراں اس بات پر توجہ کریں کہ عوام کا ووٹ ایک امانت ہے لہذا اگر آپ اپنے وظیفہ پر صحیح عمل نہ کریں گے تو گویا خیانت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 437774 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

سراج الحق:
ووٹ رز کے نام پیغام میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آپ کے ووٹ کے نتیجہ میں اگر دیانتدار اور اسلام پسند قوتیں آگے آئیں گی اور ملک میں نظام مصطفیؐ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کریں گی تو اس میں ووٹ رز کا بھی پورا پور ا اجر و ثواب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436693 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
مریکی حکومت دوسرے ملکوں کے لئے اپنی مالی امداد اس بات سے مشروط کر رہی ہے کہ کون کون سے ممالک اقوام متحدہ میں امریکا کے حق میں اور کون کون سے ممالک اس کی مخالفت میں ووٹ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435020 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے عوامی ووٹ کو آپسی تفرقہ و اختلاف کا باعث نہ بنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6736 تاریخ اشاعت : 2014/05/08
سکینہ مہدوی:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آئندہ الیکشن میں ہر باشعور شہری اپنے ووٹ کو انتقام سمجھ کر استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 5316 تاریخ اشاعت : 2013/04/24