انڈیا

ٹیگس - انڈیا
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کا نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ: 443041    تاریخ اشاعت : 2020/06/30

مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442157    تاریخ اشاعت : 2020/02/22

مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر سامنے آنیوالا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر فقط روایتی بیان بازی نہیں کریگی بلکہ عملاً کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے آشکار کریگی اور تمام عالمی فورمز پر انکے حق خود ارادیت کی وکالت کریگی۔
خبر کا کوڈ: 438930    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کا دل کا دورہ پڑنے کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ وہ اناسی سال کے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 426043    تاریخ اشاعت : 2017/02/01