ٹیگس - مظاہرہ
ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437332 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437332 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437160 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437160 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
عراق میں مقامی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے بعض ممالک کی مداخلت پر ایران مخالف مظاہروں کا رنگ پیدا کر لیا اور اس کے پیچھے امریکہ کا واضح ہاتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437113 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
مرکزی صوبہ «صلاحالدین» کے باشندوں نے ہزاروں کی تعداد میں صوبائی کونسل کے صدر کی طرف سے اس صوبے میں موجود الحشد الشعبی رضاکار فوج کو نکالنے کی درخواست کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436861 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
تیونس میں وراثت میں مرد اور خواتین کو مساوی حصہ دینے کے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436852 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 436416 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
آئی ایس او کراچی:
کراچی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ صرف اسرائیل کو بچانے کی خاطر اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے معصوم انسانوں کا خون بہانے میں مصروف ہیں، لیکن وہ دن دور نہیں کہ جب یہی خون امریکہ اور اسکے ساتھیوں کو لے ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 435578 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
نائیجیریا کے عوام نے اپنے ملک میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو زیرحراست رکھے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434714 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
امریکی فیصلے کے خلاف فلسطین میں یومِ غضب منایا گیا اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 432169 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی جماعت کا دھرنا اور مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431973 تاریخ اشاعت : 2017/11/26
سرگودہا پاکستان:
مظاہرے کے شرکاء سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے توہین رسالتؐ اور ختم نبوت کے قانون ختم کر نے کے بیان کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، امریکہ جان لے کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمت رسولؐ پر کٹ مرنے کو تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 431891 تاریخ اشاعت : 2017/11/20
حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی :
شیعہ مسلمانوں کی غیر اعلانیہ و غیر قانونی گرفتاریاں و حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف ان لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے گذشتہ روز عائشہ منزل پر بعد ختم مجلس عزا احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 430131 تاریخ اشاعت : 2017/09/28
سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیراہتمام میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429986 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
ہزاروں بحرینیوں نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور عوام کے خلاف اس ملک کی کٹھ پتلی عدالتوں کے فیصلوں کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 428492 تاریخ اشاعت : 2017/06/11
امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار کے ۱۰۰ دن پورے ہونے پر وائٹ ہاوس کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427826 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427584 تاریخ اشاعت : 2017/04/18
عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ایرانی طلباء کے ملک گیر مظاہرے میں امریکا اور اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424247 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ایرانی طلباء کے ملک گیر مظاہرے میں امریکا اور اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424247 تاریخ اشاعت : 2016/11/03