ٹیگس - محمد علی نقوی
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ طاغوتی طاقتیں ہمیشہ ان شخصیات سے خائف رہی ہیں جودوسروں کو فکری طور پر بیدارکرنے اور فکر و شعور کی بلندی تک لے جانے کا ہنر جانتی تھیں
خبر کا کوڈ: 442259 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید زندگی میں ایک ایسے محور کی حیثیت رکھتے تھے، جس کے گرد ملک بھر کے تنظیمی، انقلابی، بیدار نوجوان کھنچے چلے آتے تھے۔ ان کی مقناطیسی شخصیت کی کشش سے ہر کوئی ان سے مربوط رہتا تھا اور ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کا یہ کمال تھا کہ وہ مردم شناس ہونے کے ناتے ہر ایک سے اس کی صلاحیتوں کے مطابق کام لیتے تھے، کسی کو بیکار نہ رہنے دیتے تھا۔ ان کی شہادت کے بعد ہم اس مقناطیسیت سے محروم ہوگئے، وقت آج بھی ہمیں پکار رہا ہے۔ آج بھی کام کرنے کی شدید ضرورت ہے، آج بھی سعادت و خوشبختی کا اور شہداء کا راستہ منتظر ہے کہ کوئی محمد علی نقوی بن کر آئے اور ملت کے دردوں کی دوا کرے۔
خبر کا کوڈ: 426681 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
ڈاکٹر شھید محمد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ڈاکٹر شھید محمد علی نقوی نے قوم کی حیات کے لئے بہت ساری خدمات انجام دیں اور اسی کام کے لئے اپنی جان تک قربان کردی۔ ڈاکٹر صاحب کا ایک ایسا جملہ کہ جو ان کی بلند سوچ و فکر کی عکاسی کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ "ذمہ داری کچھ نہیں بلکہ احساس ذمہ داری سب کچھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 9156 تاریخ اشاعت : 2016/03/09
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی سماجی و مذہبی شخصیت جو ہمیشہ قومی قیادت اور علمائے کرام و کارکنان کے ہمراہ قومی پلیٹ فارم سے مربوط رہی انکی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 9142 تاریخ اشاعت : 2016/03/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : شہید ڈاکٹر نقویؒ اور قائد شہیدؒ اس سرزمین پرعظیم رہنما تھے، شہید ڈاکٹر نقویؒ، انبیاء کی عدالت خواہی اور ظلم ستیزی کی تحریک کے روحِ رواں تھے ۔
خبر کا کوڈ: 9136 تاریخ اشاعت : 2016/03/04
وفا عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے منعقد پروگرام میں مرکزی صدر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے خطاب کرتے ہوئے کہا : 7 مارچ 1995 ء کو ہم سے جدا ہونے والے ڈاکٹر محمد علی نقوی قوم کے عزیز بیٹے تھے جن کی کمی آج تک پوری نہ ہو سکی۔
خبر کا کوڈ: 7884 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
لاہور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 19 ویں برسی 8 - 9 مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6424 تاریخ اشاعت : 2014/02/09