ٹیگس - عارف حسین واحدی
علامہ عارف واحدی:
اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے قانون اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر اس معاملے کو حل کر کے پاراچنار میں قیام امن کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 443107 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
پاکستان:
علامہ ناصر عباس جعفری اور علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات میں اہم دینی امور پر گفتگو کی، خاص طور پر کورونا وائرس سے پیش آنیوالی صورتحال اور ماہ صیام میں عبادات سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442532 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جے ایس او کے وفد سے ملاقات میں تاکید کی: تقسیم کی بناء پر امت مسلمہ اپنی عظمت کھو بیٹھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8361 تاریخ اشاعت : 2015/08/06
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جے ایس او کے وفد سے ملاقات میں تاکید کی: تقسیم کی بناء پر امت مسلمہ اپنی عظمت کھو بیٹھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8360 تاریخ اشاعت : 2015/08/06
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آبپارہ اسلام آباد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلی ریلی میں قبلہ اول اور فلسطین کو تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8291 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات میں کہا : نوجوانوں کی تعلیم و تربیت جے ایس او کی اولین ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8054 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے گذشتہ روز احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا: مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7720 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے محفل میلاد مصطفٰی (ص) پر حالیہ حملے کو اتحاد اُمت پر حملہ جانا اور کہا: تکفیری دہشتگردوں سے مذاکرات تو درکنار، ہمیں ان کے ساتھ بیٹھنا بھی گوارا نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7674 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی اور ان کے ہمراہ وفد نے پشاور آرمی پبلک سکول کی دعائیہ تقریب میں شرکت اور شمعیں روشن کیں نیز اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7605 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7455 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7454 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی صدر وفا عباس سے ملاقات میں ان کی سرگرمیوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 7424 تاریخ اشاعت : 2014/10/29
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پوری اسلامی دنیا مسائل کی آگ میں جل رہی ہے کہا کہ سازشوں کا مقابلہ اتحاد کی طاقت سے ہی کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6987 تاریخ اشاعت : 2014/07/07
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حکومت مثبت تنقید برداشت کرے ، صحافی برادری سے درخواست کی کہ وہ بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6927 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جنرل سکریٹری نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سے ملاقات میں تاکید کی : شیعہ علماء کونسل، پاکستان میں شیعہ حقوق کی نگہباں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6682 تاریخ اشاعت : 2014/04/22
عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے بنوں ایف سی اہلکاروں کے قافلے پر حملے میں 4 اہلکاروں کی شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : موجودہ حالات میں شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات نہیں بلکہ ان کے خلاف سخت فوجی آپریشن کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6346 تاریخ اشاعت : 2014/01/21

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے جلوس محمدی کے شرکاء کو اس مبارک موقع کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6329 تاریخ اشاعت : 2014/01/15

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے ملک کی حالیہ صورت حال پر حکومت کو فوری طور پر نوٹس لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: چہلم سے پہلے اس طرح کی بد انتظامی اورغفلت عزاداری کے خلاف سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6234 تاریخ اشاعت : 2013/12/18