توکل

ٹیگس - توکل
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عوام طبی ہدایات اور دستوارات پر عمل کرکے کورونا وائرس کو شکست سے دوچار کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443268    تاریخ اشاعت : 2020/07/25

اے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسہ کرنے والوں میں سے قرار دے ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442619    تاریخ اشاعت : 2020/05/04

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فرمایا : اگر صدق دل سے پروردگار پر بھروسہ اور توکل کیا جائے تو یقینا تمام مشکلات اور چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428227    تاریخ اشاعت : 2017/05/25

حضرت آیت ‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اس وقت متکبر جہان بھی فرعون کی طرح باتیں کر رہے ہیں ، پابندیوں کے مقابلہ میں خداوند عالم اور اہل بیت علیہم السلام پر اور اس ملک میں خدا کی بے شمار نعمتوں پر توکل کریں جس کو تمام مشکل حل کرنے والا جانا ہے اور بیان کیا : اس ملک میں یہ تمام نعمتیں پائی جاتی ہیں ، ہم لوگ اسلامی بات کرتے ہیں اور قارونی فکر اور و عمل کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7789    تاریخ اشاعت : 2015/02/10

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله وحید خراسانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تمام چیزیں قران و سنت میں موجود ہیں طلاب کو نصیحیتیں کی کہ اپنا تمام وقت قران و روایت کے سمجھنے میں صرف کریں اور کہا : میں پہلے فلسفہ کا عاشق تھا مگر ایک مدت کے بعد سمجھا کہ ہمارا گمشدہ فقط و فقط قران و سنت کے دامن میں موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6376    تاریخ اشاعت : 2014/01/29