ٹیگس - رمضان توقیر
علامہ رمضان توقیر:
ایس یو سی کے مرکزی نائب نے کہا کہ عمر بن عبدالعزیز کے مقبرہ کی توہین کرنے والے اسلام دشمن ہیں اور اس واقعہ کو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اہل تشیع طویل عرصے سے متبرک مقبرہ جات کے انہدام کے خلاف سراپا احتجاج ہے
خبر کا کوڈ: 442891 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
حجت الاسلام رمضان توقیر:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے لیہ پاکستان میں القائم ٹرسٹ کے تحت تعمیر ہونے والے ’’ امام زین العابدین ہسپتال ‘‘ کا دورہ کرتے ہوئے کہا: انسانیت کی فلاح مکتب تشیع کی تعلیمات کی روح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9086 تاریخ اشاعت : 2016/02/20
حجت اسلام رمضان توقیر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت اسلام رمضان توقیر نے کہا: حسین (ع) کو ذکر حسین (ع) سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7398 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
حجت اسلام رمضان توقیر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت اسلام رمضان توقیر نے کہا: حسین (ع) کو ذکر حسین (ع) سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7397 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
حجت الاسلام رمضان توقیر :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد رمضان توقیر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حکومت شھریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے کہا: ملک کا اندورنی خلفشار ملک کے دشمنوں کے مذموم عزائم کی تقویت سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7317 تاریخ اشاعت : 2014/09/29