مالی امداد

ٹیگس - مالی امداد
ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442924    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے شام کے عوام کی مدد کی، عراق اور کردستان کے لوگوں کی داعش کے خلاف مدد کی۔
خبر کا کوڈ: 437294    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے شام کے عوام کی مدد کی، عراق اور کردستان کے لوگوں کی داعش کے خلاف مدد کی۔
خبر کا کوڈ: 437294    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

پاکستان پولیس رپورٹ:
گزشتہ روز ہونیوالی حساس اداروں اور پولیس کی ایک میٹنگ میں سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے ان کے پاس بہت حساس معلومات ہیں۔ ایف آئی اے اور خفیہ تحقیقاتی اداروں نے بیرون ملک سے امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔ غیر رجسٹر اور امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی انتظامیہ کیخلاف گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435813    تاریخ اشاعت : 2018/05/05