ٹیگس - ترقی
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملکی پیداوار میں مشکلات کو برطرف کرنا چاہیے کیونکہ ملکی پیداوار میں اکثر رکاوٹیں اور مشکلات ملک کے اندر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443538 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : کبھی ایک واحد امر کے دو کنار ہوتے ہیں کہ ایک طرف ترقی کے اسباب ہیں تو دوسری طرف انسان کے زوال کی وجہ ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443013 تاریخ اشاعت : 2020/06/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ڈرونز کی پیداوار میں دنیا کے 5 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں اور ہمارے اکثر ڈرونز " کرار" نام سے موسوم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442545 تاریخ اشاعت : 2020/04/20
آیت الله سید سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے سرزمین عراق کے جوان طلبا اور اسٹوڈنٹس کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ عراق کے مستقبل کو منور کرنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 441145 تاریخ اشاعت : 2019/08/26
ایرانی وزیر خارجہ :
محمد جواد ظریف نے میزائلوں کی تیاری کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی وپیشرفت کا صرف ایک نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا : ایران کسی بھی میدان میں دوسروں پر انحصار نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 439907 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
علامہ شیخ جواد حافظی :
بلتستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ عوام کا دیرینہ مطالبہ اسکردو کارگل روڈ کو فوری طور پر کھول کر منقسم خاندانوں کو ملایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 439818 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
ڈاکٹر روحانی:
ڈاکٹر روحانی نے کہا: انقلاب سے پہلے صحت کے شعبہ میں ایران کی دوسرے ممالک سے وابستگي نمایاں تھی لیکن آج دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگيا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439678 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.
خبر کا کوڈ: 439595 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437337 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437337 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
قرآن کریم، ہمارے نجات کا علمبردار، درس عبرت، اور ذکر خدا کی کتاب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436631 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے بیان کیا : امام خمینی (رہ) نے ہم کرسکتے ہیں کا پرچم اٹھایا اور مقام معظم رہبری نے ہمیشہ تعلیم دی ہے کہ اس قوم کے جوانوں کی ہمت ملک کو دین اور دینی تعلیمات کی بنیاد پر ترقی دلا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436460 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : جس قوم کے پاس علم و دانش ہوگا وہ ترقی و تکامل کے راستہ پر قدم بڑھائے گا لیکن جو قوم پڑھنے لکھنے و علم میں پسماندگی کا شکار ہوگا وہ ہمیشہ دوسروں کا محتاج رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436060 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
بیرسٹر ظفر اللہ کی رائے تھی کہ مسلمان ممالک مجموعی طور پر عہد حاضر کے چیلنجز کا صحیح طور پر سامنا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ لہٰذا انتہا پسندی فطری اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے۔ گذشتہ چند صدیوں میں انسان نے جو سائنسی ترقی کی ہے، مسلم ممالک اسکا ساتھ نہیں دے سکے۔
خبر کا کوڈ: 435424 تاریخ اشاعت : 2018/03/26
قمر عباس غدیری:
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں تنظیمی تعلیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے کہا کہ کاپی کلچر اور سفارشی نظام نے ملک کو تباہی کے کنارے لگایا ہے، بجٹ مختص کرنے کے باوجود استعمال نہ کرنا حکمرانوں کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435131 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے ادارہ مواصلات کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا: ھرگز پابندیاں ترقی کی راہ میں روکاوٹ نہ بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 7153 تاریخ اشاعت : 2014/08/19