ٹیگس - ویبنار
ٹیگ: ویبنار
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی :
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے انٹرفیتھ ملٹن کونسل آف وکٹوریہ کے آن لائن اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: دنیا کے موجودہ حالات تمام مذاھبی رہنماؤں کو اتحاد کی دعوت فکر دے رہے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 443608 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے معاشرے میں لا زوال انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے جس کے اثرات تادیر اور ہر فرد پر ہو سکتے ہیں، قرآن کریم کی روشنی میں معاشرے کی تشکیل سے نمونہ عمل معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے اور پھر یہی مثالی معاشرہ ہر فرد کی زندگی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔
نیوز کوڈ: 443421 تاریخ اشاعت : 2020/08/11
ویبنار «امریکی صورتحال کا جایزہ» میں امریکی ھژمونی کی نا کار آمدی اور اس کے عالم اسلام پر اثرات کا جایزہ لیا گیا۔
نیوز کوڈ: 442994 تاریخ اشاعت : 2020/06/22