ٹیگس - وفاق المدارس
ٹیگ: وفاق المدارس
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ۱۵ ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443672 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
مفتی سراج الحسن:
وفاق المدارس کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مفتی سراج الحسن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اجلاس سے صوبائی ناظم مولانا حسین احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیرا نتظام ملک گیر سطح کا امتحان چھ دن تک جاری رہے گا۔
نیوز کوڈ: 443108 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران اور رکن مدارس کے پرنسپل صاحبان نے آیت اللہ ابراہیم امینی کی وفات پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، مراجع عظام اور مرحوم خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔
نیوز کوڈ: 442588 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایران و عراق کے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی اور کہا: نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ انے کے بعد بھی زائرین کو روکنا تبعیض امیز برتاو کی نشانی ہے ۔
نیوز کوڈ: 442455 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستانی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
نیوز کوڈ: 442320 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442317 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
لاہو ر پاکستان میں مقیم ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کا جامعہ المنتظر کا دورہ کیا اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
نیوز کوڈ: 442191 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا خطے کے عرب ممالک مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و اسرائیل کے قابل مذمت حلیف ہیں، قرآن کے اٹل فیصلے کہ تحت ظالم، ظالموں کے مددگار اور ظلم پر خاموش رہنے والے آخرت سے پہلے دنیا میں بھی شدید عذاب سے دوچار ہوں گے۔
نیوز کوڈ: 441891 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 441859 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تاکید کی کہ حجاز کے حکمران اگر قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اسلام دشمنوں کے دباﺅ سے نکلیں اور اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کریں تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں مظالم ڈھانے والوں کی نیندیں حرام ہوسکتی ہیں۔
نیوز کوڈ: 441858 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
علامہ نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لئے گئے قرضوں کے عوض ملکی آزادی اور خود مختاری کا سودا نہ کریں، تمام اسلامی ممالک سے متوازن تعلقات رکھیں اور کسی کی ڈکٹیشن نہ لیں۔
نیوز کوڈ: 441786 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اہل حق کو باغی کہنا، اہل باطل کی پرانی روایت ہے جو کسی دینی جماعت کے راہنماء کو زیب نہیں دیتا۔ یہی الزام بھارت کی طرف سے کشمیری مجاہدین پر لگایا جاتا ہے۔مذکورہ بیان کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
نیوز کوڈ: 441331 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ اس سے پہلے مدارس کو محکمہ صنعت، وزارت داخلہ اور نیکٹا کیساتھ رجسٹرڈ کرنا غلط اقدام تھا، جو اب ختم ہو جائے گا۔
نیوز کوڈ: 440420 تاریخ اشاعت : 2019/05/20
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا جس میں سرزمین پاکستان کے بزرگ علمائے کرام شرکت کریں گے ۔
نیوز کوڈ: 440024 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے میڈیا سیکریٹری :
چند ٹکوں کے لالچ میں قومی عزت و آبرو کو خاک میں ملاتے ہوئے ذلت آمیز خوشامد نہایت افسوسناک ہے
بدنام زمانہ، سفاک اور عیاش شخص کی پاک سرزمین پر آمد ہرگز نیک شگون نہیں ۔
نیوز کوڈ: 439793 تاریخ اشاعت : 2019/02/18