ٹیگس - علماء و مشائخ
کانفرنس کے شریک علماء نے متفقہ طور پر عزم کیا کہ اتحاد امت کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ملک میں مسلکی، فرقہ وارانہ بحث نہیں چھڑنے دینگے، ملک کسی بھی قسم کی افراتفری اور فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
خبر کا کوڈ: 443138 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ حقیقی علماء و مشائخ نے حکومتی علماء کنونشن کا بائیکاٹ کرکے غیرت کا ثبوت دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432558 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہمیں آپس میں مسلکوں کی بنیاد پر تقسیم ہونے کی بجائے اسلامی دشمن قوتوں کی بیرونی سازشوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427897 تاریخ اشاعت : 2017/05/04